روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مِنْهُمْ اُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ١ؕ | اُن میں سے ایک جماعت اعتدال پسند بھی | اہل کتاب | 5:66 |
| لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِیْبًا وَّ سَفَرًا قَاصِدًا | اگر قریب کی مہم جوئی (منزل) ہوتی اور سفر بھی آسان ہوتا | تاریخی آیت | 9:42 | وَ عَلَى اللّٰهِ قَصْدُ السَّبِیْلِ وَ مِنْهَا جَآئِرٌ١ؕ | اور اللہ پر ہی سیدھی راہ (کی ذمہ داری) ہے، اور اُن (راہوں)میں سے کچھ(راہیں) ٹیڑھی ہیں. | ایک اصول | 16:9 |
| وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ | اور اپنے چلنے میں سیدھا رہ اور اپنی آواز کو د ھیمی رکھ | احکامات | 31:19 |
| فَلَمَّا نَجّٰهُمْ اِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ؕ | پھرجب وہ اُن کو خشکی کی طرف نجات دیتا ہے، تو پھر اُن میں سے کچھ ڈگمگا جاتے ہیں. | سبحان اللہ | 31:32 |
| فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ۚ | ، پھر اُن (بندوں)میں سے کچھ ہیں جو اپنی جان کے لیے ظالم ہیں | کتاب الہی | 35:32 |