اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-49 ایت نمبر

وَ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
آسان اُردو اور ہر چیز سے،ہم نے جوڑا پیدا کیا، تاکہ تم نصیحت پکڑ و
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے پیدا کیے ہیں، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
ابو الاعلی مودودی اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں، شاید کہ تم اس سے سبق لو
احمد رضا خان اور ہم نے ہر چیز کے دو جوڑ بنائے کہ تم دھیان کرو
احمد علی اور ہم نے ہی ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا تاکہ تم غور کرو
فتح جالندھری اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائیں تاکہ تم نصیحت پکڑو
طاہر القادری اور ہم نے ہر چیز سے دو جوڑے پیدا فرمائے تاکہ تم دھیان کرو اور سمجھو،
علامہ جوادی اور ہر شے میں سے ہم نے جوڑا بنایا ہے کہ شاید تم نصیحت حاصل کرسکو
ایم جوناگڑھی اور ہر چیز کو ہم نے جوڑا جوڑا پیداکیا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو
حسین نجفی اور ہم نے ہر چیز کے جو ڑے پیدا کئے (ہر چیز کو دو دو قِسم کابنایا) تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: And of every thing We have created pairs, that haply ye may remember.
M.M.Pickthall: And all things We have created by pairs, that haply ye may reflect.
Saheeh International: And of all things We created two mates; perhaps you will remember.
Shakir: And of everything We have created pairs that you may be mindful.
Yusuf Ali: And of every thing We have created pairs: That ye may receive instruction.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
شان باری تعالی