Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-48 ایت نمبر
| وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ |
| آسان اُردو | اور زمین، ہم نے اُس بچھایا ہے، پھرکتنا ہی اچھا (اس کا) بچھانے والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور زمین کو ہم نے فرش بنایا، چنانچہ ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں |
| احمد رضا خان | اور زمین کو ہم نے فرش کیا تو ہم کیا ہی اچھے بچھالے والے، |
| احمد علی | اورہم نے ہی زمین کو بچھایا پھر ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں |
| فتح جالندھری | اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں |
| طاہر القادری | اور (سطحِ) زمین کو ہم ہی نے (قابلِ رہائش) فرش بنایا سو ہم کیا خوب سنوارنے اور سیدھا کرنے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور زمین کو ہم نے فرش کیا ہے تو ہم بہترین ہموار کرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں |
| حسین نجفی | اور ہم نے زمین کافرش بچھایا تو ہم کتنے اچھے فرش بچھانے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And the earth! We have stretched it forth beneath; an excellent Spreader are We! |
| M.M.Pickthall: | And the earth have We laid out, how gracious is the Spreader (thereof)! |
| Saheeh International: | And the earth We have spread out, and excellent is the preparer. |
| Shakir: | And the earth, We have made it a wide extent; how well have We then spread (it) out. |
| Yusuf Ali: | And We have spread out the (spacious) earth: How excellently We do spread out! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے