Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Enshrouded One-73 سورت المزمل ›Ayah No-7 ایت نمبر
| اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ |
| آسان اُردو | بے شک! آپﷺ کے لئے دن میں لمبے کام (مصروفیات)ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | دن میں تو تم لمبی مصروفیت میں رواں دواں رہتے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک دن میں تو تم کو بہت سے کام ہیں |
| احمد علی | بے شک دن میں آپ کے لیے بڑا کام ہے |
| فتح جالندھری | دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں |
| طاہر القادری | بے شک آپ کے لئے دن میں بہت سی مصروفیات ہوتی ہیں، |
| علامہ جوادی | یقینا آپ کے لئے دن میں بہت سے مشغولیات ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے |
| حسین نجفی | بلاشبہ دن میں آپ(ص) کیلئے بڑی مشغولیت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily there is for thee by day occupation prolonged. |
| M.M.Pickthall: | Lo! thou hast by day a chain of business. |
| Saheeh International: | Indeed, for you by day is prolonged occupation. |
| Shakir: | Surely you have in the day time a long occupation. |
| Yusuf Ali: | True, there is for thee by day prolonged occupation with ordinary duties: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
ایت آپﷺ کے متعلق ہیں
علمی ایت