اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-200 ایت نمبر

كَذٰلِكَ سَلَكْنٰهُ فِیْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِیْنَؕ
آسان اُردو اسطرح، ہم اس (قرآن) کو مجرمین کے دلوں میں سے گزارتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی مجرموں کے دلوں میں تو ہم نے اس کو اسی طرح داخل کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِسی طرح ہم نے اس (ذکر) کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے
احمد رضا خان ہم نے یونہی جھٹلانا پیرا دیا ہے مجرموں کے دلوں میں
احمد علی اسی طرح ہم نے اس انکار کو گناہگاروں کے دل میں ڈال رکھا ہے
فتح جالندھری اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا
طاہر القادری اس طرح ہم نے اس (کے انکار) کو مجرموں کے دلوں میں پختگی سے داخل کر دیا ہے،
علامہ جوادی اور اس طرح ہم نے اس انکار کو مجرمین کے دلوں تک جانے کا رستہ دے دیا ہے
ایم جوناگڑھی اسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے
حسین نجفی اسی طرح ہم نے اس (انکار) کو مجرموں کے دلوں میں داخل کر دیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: In this wise have We made way for it into the hearts of the culprits.
M.M.Pickthall: Thus do We make it traverse the hearts of the guilty.
Saheeh International: Thus have We inserted disbelief into the hearts of the criminals.
Shakir: Thus have We caused it to enter into the hearts of the guilty.
Yusuf Ali: Thus have We caused it to enter the hearts of the sinners.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مجرمین یعنی جو قران کے منکر ہیں ان کے دلوں میں قران کو کسطرح گزارا جاتا ہے