روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ النَّصٰرٰى وَ الصّٰبِئِیْنَ | اور جو یہودی ہیں ، اور عیسائی ہیں ، اور صابین (قبیلے) ہیں۔۔ | مختلف مذاہب کا ذکر | 2:62 |
| وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئُوْنَ وَ النَّصٰرٰى | اور جو یہودی، صابین، اور عیسائی ہیں ۔ | ایک اصول، منفرد آیت | 5:69 |
| وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئِیْنَ وَ النَّصٰرٰى وَ الْمَجُوْسَ وَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا١ۖۗ | اور جو لوگ یہودی ہیں اور صابین ہیں اور عیسائی ہیں اور مجوسی ہیں اور جو لوگ شرک کرتے ہیں | اللہ فیصلہ کرے گا | 22:17 |