روٹ الفاط: غ ف ر
Total/Searched:غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ غفور (معاف کرنیوالا اور)رحیم ہے | حلال حرام محکم ایت | 2:173 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ | بے شک! اللہ غفور(معاف کرنے والا اور)رحیم( درگذر کرنے والا)ہے | وصیت کے بارے میں | 2:182 |
| فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھر اگر وہ ( کافرین لڑائی کرنے سے) باز آ جائیں، تو پھربے شک اللہ غفور(معاف کرنے والا) رحیم(رحم کرنے والا) ہے | لڑائی کے بارے میں | 2:192 |
| اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | یہی (لوگ) ہیں وہ اللہ کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اللہ غفور رحیم ہے | ایمان،ہجرت اور جہاد کرنے والے | 2:218 |
| فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھر اگر وہ (اس عرصے میں) رجوع کر لیں، توبے شک! اللہ غفور رحیم ہے | میاں بیوی کی علیحدگی | 2:226 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ معاف (اور ) درگزر کرتا ہے | اتباع رسولﷺ | 3:31 |
| ١۫ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | توبے شک! اللہ معاف کرنے والا( اور )رحم کرنے والا ہے | پچھلی ایت کا تسلسل | 3:89 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ | اور اللہ معاف درگزر کرنے والا ہے | شان الہی | 3:129 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۙ | بے شک! اللہ معاف ( اور) درگزر کرنے والا ہے | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمۧ | اللہ معاف کرنے والا( اور) درگزر کرنے والا ہے | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۧ | اللہ بہت معاف درگذر کرتا ہے | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:96 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۧ | اللہ بہت ہی معاف درگذر کرتا ہے | فی سبیل اللہ مہاجر | 4:100 |
| اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ | اور اللہ سے (آپؐ) معافی طلب کریں بے شک! اللہ بہت ہی معاف درگذر کرتا ہے | منفرد آیت | 4:106 |
| یَجِدِ اللّٰهَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | پھر اللہ سے معافی مانگ لے، تو وہ اللہ کو معاف درگذر کرنے والا پائے گا | ایک اصول | 4:110 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | تو بے شک! اللہ بہت معاف درگذر کرتا ہے | میاں بیوی کی ناچاقی | 4:129 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۧ | اور اللہ معاف درگزر کرنے والاہے | رسولوں پر ایک جیسا ایمان | 4:152 |
| ١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھربے شک! اللہ معاف (اور )درگزر کرنے والا ہے | حرام چیزوں کے بارے | 5:3 |
| فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پس جان لو کہ بے شک اللہ معاف( اور )درگزر کرتا ہے (غفور رحیم ہے( | اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی لوگ | 5:34 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ معاف( اور )در گزر کرتا ہے | چور کی سزا | 5:38 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ معاف (اور )درگزر کرتا ہے | اللہ کو تینوں میں سے تیسرا کہنے والے | 5:74 |
| وَ اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌؕ | اور بے شک ا للہ معاف (اور) در گزر کرنے والا بھی ہے | لوگوں کے لیے معیار بنانا | 5:98 |
| فَاَنَّهٗ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! وہ (اللہ) غفور(معاف کرنے والا) رحیم (رحم، درگزر کرنے والا) ہے | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:54 |
| فَاِنَّ رَبَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ، پھر بے شک آپؐ کا رب غفور( معاف کرنے والا اور) رحیم (درگزرکرنے والا ) ہے | حلال و حرام | 6:145 |
| وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْم | ،اور بے شک! وہ غفور(معاف کرنے والا اور )رحیم( درگزر کرنے والا) ہے | محکم آیت | 6:165 |
| اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اس (توبہ)کے بعد، آپؐ کا رب واقعی معاف کرنے والا (غفور) اور در گزر کرنے والا (رحیم) ہے | قوم موسی، بچھڑا | 7:153 |
| وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! واقعی وہ غفور( معاف کرنے والااور) رحیم( در گذر کرنے والا ) بھی ہے | قوم موسی | 7:167 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْم | بے شک! اللہ غفور( معاف کرنے والا) رحیم( در گذر کرنے والا) ہے | مسلموں کے لیے | 8:69 |
| وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور تمہیں معاف کر دے گا اوراللہ غفور( معاف کرنے والا) رحیم( در گذر کرنے والا ) ہے | قیدیوں کے بارے | 8:70 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ غفور( معاف کرنے والا ) رحیم ( درگزر کرنے والا ) ہے | مشرکین کے خلاف اعلان جنگ | 9:5 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ غفور( معاف کرنے والا ) رحیم( در گزر کرنے والا ) ہے | تاریخی آیت | 9:27 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌۙ | اور اللہ غفور(معاف کرنے والا ) رحیم( درگزر کرنے والا) ہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:91 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ غفور ( معاف کرنے والا اور)رحیم ( در گزر کرنے والا) ہے | جہاد سے بھاگنے والے | 9:99 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ غفوررحیم ہے | منافقین میں سے | 9:102 |
| وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | اور وہ غفور(معاف کرنے والا ) رحیم (درگزر کرنے والا) ہے | شان الہی | 10:107 |
| اِنَّ رَبِّیْ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! میرا رب واقعی معاف کرنے والا ( اور) درگزر کرنے والا ہے | نوحؑ کے بارے میں | 11:41 |
| اِنَّ رَبِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! میرا رب معاف در گزر کرنے والا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:53 |
| اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | بے شک! وہ، وہی معاف کرنے والا در گزر کرنے والا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:98 |
| ١ۚ وَ مَنْ عَصَانِیْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | . اور جس نے میری نافرمانی کی پھر بے شک تُو (میرے رب!) معاف کرنے والا درگزر کرنے والا ہے ۔ | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:36 |
| نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ | میرے بندوں کو (آپؐ) بتا دیں: بے شک میں، میں معاف کرنے والا(غفور) درگزر کرنے والا(رحیم) ہوں | آپﷺ کو حکم | 15:49 |
| ١ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بےشک آپﷺ کا رب اس کے بعد واقعی غفور رحیم ہے۔ | ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرنے والوں کے بیاں کے بعد | 16:110 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھربے شک! اللہ معاف (اور)درگزر کرنے والا ہے | محکم آیت | 16:115 |
| اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | تو ان سب باتوں کے بعد بھی تمہارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے | حلال و حرام کے بارے کا تسلسل | 16:119 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھر بے شک (ایسے لوگوں کے لئے) اللہ معاف درگزر کرنے والا ہے | الزام تراشی | 24:5 | وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ؟ اللہ معاف درگزر کرتا ہے | محکم آیت | 24:22 |
| وَ مَنْ یُّكْرِهْهُّنَّ فَاِنَّ اللّٰهَ مِنْۢ بَعْدِ اِكْرَاهِهِنَّ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | . اور جس نے اُن (نوکرانیوں) کو (بدکاری پر) مجبور کیا پھر بے شک اللہ اُن کے مجبور ہو جانے کے بعد معاف درگزر کرنے والاہے | نکاح کا حکم | 24:33 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | . بے شک! اللہ معاف درگزر کرتا ہے | مومنین کا وصف | 24:62 |
| اِنَّهٗ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | بے شک! وہ معاف درگزر کرتا ہے | شان باری تعالی | 25:6 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | اور اللہ بہت غفور رحیم ہے | رحمان کے بندے | 25:70 |
| اِلَّا مَنْ ظَلَمَ ثُمَّ بَدَّلَ حُسْنًۢا بَعْدَ سُوْٓءٍ فَاِنِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ماسوائے اُس کے جس نے ظلم(نافرمانی) کی ہو پھر برائی(کرنے)کے بعد (اس برائی کو) نیکی سے بدل لے. پھربے شک! میں معاف درگزر کرتا ہوں | موسی ؑ کے بارے | 27:11 |
| اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | بے شک! وہ معاف درگزر کرتا ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:16 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | . اللہ بہت معاف درگزر کرنے والا ہے | احکامات | 33:5 |
| اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ | . بیشک! اللہ معاف درگزر کرنے والا ہے | جنگ خندق | 33:24 |
| لِكَیْلَا یَكُوْنَ عَلَیْكَ حَرَجٌ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | تاکہ آپﷺ پر کوئی الزام (حرج) نہ ہو، اور اللہ معاف درگزر کرتا ہے | ایمان والوں کو | 33:50 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | . اللہ معاف در گزر کرنے والا ہے | پردے کے بارے | 33:59 |
| ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | اور اللہ معاف درگزر کرتا ہے | شان باری تعالی | 33:73 |
| اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دیتا ہے.بے شک وہ، وہ معاف درگزر کرتا ہے | بشرطیکہ اگلی آیات میں بیان کردہ احکامات پر عمل کرو | 39:53 |
| نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ رَّحِیْمٍ | معاف اور درگزر کرنے والے کی طرف سے استقبال ہو گا۔ | استقامت | 41:32 |
| اَلَاۤ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | .کیا نہیں،بےشک! اللہ! وہی معاف درگزر کرنے والاہے | شان باری تعالی | 42:5 |
| وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | .اور وہ معاف (اور) درگزر کرتا ہے | قرآن کے بارے | 46:8 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | اور اللہ بہت زیادہ معاف درگزر کرتا ہے | شان الہی | 48:14 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ معاف درگزر کرتا ہے | شان الہی | 49:5 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ معاف(اور) درگزر کرتا ہے | شان الہی | 49:14 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌۚۙ | .اور اللہ معاف درگزر کرتا ہے؛ | اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. | 57:28 |
| ١ؕ فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پس اگر تمہیں (کچھ) نہ ملے تو پھربے شک اللہ معاف (اور) درگزر کرتا ہے | احکامات | 58:12 |
| ١ؕ وَ اللّٰهُ قَدِیْرٌ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | .اللہ بہت ہی اختیار والا ہے. اور اللہ معاف (اور) درگزر کرتا ہے | دوستی کا معیار | 60:7 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | . بے شک! اللہ معاف درگزر کرتا ہے | مومنات کا حلف | 60:12 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ،تو پھر بے شک اللہ بھی معاف درگزر کرنے والاہے | ایمان والوں کو نصیحت | 64:14 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ؟ اللہ معاف درگزر کرتا ہے | نبی اکرمﷺ کو حکم | 66:1 |
| ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | . بےشک! اللہ معاف درگزر کرتا ہے | قیام الیل | 73:20 |