Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   Fusilat-41 سورت حم السجدۃ ›Ayah No-32 ایت نمبر
| نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ رَّحِیْمٍ |
| آسان اُردو | معاف اور درگزر کرنے والے کی طرف سے استقبال ہو گا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ سب کچھ اس ذات کی طرف سے پہلی پہل میزبانی ہے جس کی بخشش بھی بہت ہے جس کی رحمت بھی کامل |
| ابو الاعلی مودودی | یہ ہے سامان ضیافت اُس ہستی کی طرف سے جو غفور اور رحیم ہے" |
| احمد رضا خان | مہمانی بخشنے والے مہربان کی طرف سے، |
| احمد علی | بخشنے والے نہایت رحم والے کی طرف سے مہمانی ہے |
| فتح جالندھری | (یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے |
| طاہر القادری | (یہ) بڑے بخشنے والے، بہت رحم فرمانے والے (رب) کی طرف سے مہمانی ہے، |
| علامہ جوادی | یہ بہت زیادہ بخشنے والے مہربان پروردگار کی طرف سے تمہاری ضیافت کا سامان ہے |
| ایم جوناگڑھی | غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے |
| حسین نجفی | (یہ سب کچھ) غفور و رحیم پروردگار کی طرف سے مہمانی کے طور پر ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And entertainment from the Forgiving, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | A gift of welcome from One Forgiving, Merciful. |
| Saheeh International: | As accommodation from a [Lord who is] Forgiving and Merciful." |
| Shakir: | A provision from the Forgiving, the Merciful. |
| Yusuf Ali: | "A hospitable gift from one Oft-Forgiving, Most Merciful!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
اللہ کو اپنا رب ماننے والے اور پھر ساری زندگی اُس پر استقامت رکھنے والوں کو فرشتوں کے یہ الفاظ