اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ اَنِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ اور (حکم دیتے ہوئے): کہ اپنے رب سے ( اپنے گناہوں کی )معافی مانگو نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
وَّ قُوْلُوْا حِطَّةٌ نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ اور کہنا " حِطۃ " (توبہ) ہم (اللہ) تمہارے لیے تمہاری خطائیں معاف کر دیں گے قوم موسی کو حکم 2:58
:
ثُمَّ اَفِیْضُوْا مِنْ حَیْثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰہ جہاں سے لوگ چل پڑیں، اوراللہ سے معافی مانگو (استغفار کرو) حج اور عمرہ 2:198
قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْر اے ہمارے رب ! تُوہمیں معاف فرما اور ؛ اور تیری ہی طرف(ہمارا) سفر ہے نازل ہوے پر ایمان 2:285
وَ اعْفُ عَنَّا وَ اغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا ہمیں معاف فرما،ہم سے درگذر کر؛ اور ہم پر رحم کر، دعا 2:286
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ پس ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا! بندوں کے اوصاف 3:15
اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ ( اور دولت کا ذخیرہ نہ کرنے والے)، اور رات کے آخری حصوں میں توبہ کرنے والے بندوں کے اوصاف 3:17
فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِهِمْ١۪ وَ مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰہ پھر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگتے ہیں۔۔۔اور کون ہے گناہوں کومعاف کرنے والا ۔ سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:135
وَ مَا كَانَ قَوْلَهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا اوراُن کی (کوئی) بات نہیں تھی ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ہمارے رب ہمیں ہمارے گناہوں کی معلوماتی ایت 3:147
فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الْاَمْرِ١ۚ پس آپؐ اُن سے در گزر کریں اور اُن کے لئے مغفرت مانگیں جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم 3:159
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ ہمارے رب! ہمیں ہمارے گناہ معاف کر دے، اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے، اولوالباب 3:193
فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ پھراللہ سے معافی مانگتے اور رسولؐ بھی اُن کے لئے معافی مانگتے، منافقین کے بارے 4:64
وَ كَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوْرًا اللہ درگذر معاف کرنے والا ہے اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:99
اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ کیا پھر نہیں وہ (ایسا کہنے والے لوگ) اللہ کی طرف توبہ اور اُس سے معافی مانگیں گے؟ اللہ کو تینوں میں سے تیسرا کہنے والے 5:74
وَ اِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ اور اگر تو ان کو معاف کر دیتا ہے عیسی کا جواب 5:118
وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا اور اگر تُو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا، آدم کی دعا 7:23
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِاَخِیْ اُس ( موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر دے؛ ا موسی کی دعا 7:151
اَنْتَ وَلِیُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا تُوہی ہمارا ولی (سرپرست ) ہے پس ہمیں معاف کر دے قوم موسی، بچھڑا 7:155
وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الْغٰفِرِیْنَ اورہم پر رحم کراور تُوہی معاف کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے قوم موسی، بچھڑا 7:155
نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِیْٓئٰتِكُمْ١ؕ ہم تمہاری خطائیں معاف کر دیں گے قوم موسی 7:161
وَ یَقُوْلُوْنَ سَیُغْفَرُ لَنَا١ۚ اور وہ کہتے ہیں: ہمیں معاف کر دیا جائے گا قوم موسی 7:169
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ مُعَذِّبَهُمْ وَ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ ا ور اللہ ایسا نہیں تھا کہ اُن کو عذاب دے دیتا اور وہ معافی (بھی)مانگ رہے ہوتے (کافرین)اور قرآن 8:33
اِسْتَغْفِرْ لَهُمْ اَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ١ؕ (آپؐ) اُن (صدقات میں الزام دینے والوں) کے لیے معافی مانگیں یا اُن کے لیے معافی نہ مانگیں صدقات میں مذاق کرنے والے 9:80
اِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِیْنَ مَرَّةً اگر آپؐ اُن کے لیے ستر بار بھی معافی مانگیں صدقات میں مذاق کرنے والے 9:80
فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ١ؕ ں پھر بھی اللہ اُن کو ہرگزمعاف نہیں کرے گا صدقات میں مذاق کرنے والے 9:80
اَنْ یَّسْتَغْفِرُوْا لِلْمُشْرِكِیْنَ کہ وہ مشرکین کے لیے معافی مانگیں اور نبی اور ایمان والوں 9:113
وَ مَا كَانَ اسْتِغْفَارُ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ اور ابراہیم ؑ کا معافی مانگنا اپنے والد کے لیے نہیں تھا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
١ؕ وَ اِلَّا تَغْفِرْ لِیْ وَ تَرْحَمْنِیْۤ اَكُنْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ اور اگر تُو نہیں مجھے معاف نہ کیا اور تو نے مجھ پر رحم نہ کیا تو میں خسارے والوں میں سے ہو جاﺅں گا نوحؑ کے بارے میں 11:47
وَ یٰقَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ اور اے میری قوم! اپنے رب سے معافی مانگو پھر اُسی کی طرف توبہ کرو؛ ھودؑ کے بارے میں 11:52
فَاسْتَغْفِرُوْهُ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ چنانچہ اُس (اللہ) سے معافی مانگو اور پھراُسی کی طرف توبہ کرو ثمود اور حضرت صالحؑ 11:61
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ اوراپنے رب سے معافی مانگو اور پھر اُسی کی طرف رجوع(توبہ) کرو شعیبؑ کے بارے میں 11:90
یُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا وَ اسْتَغْفِرِیْ لِذَنْۢبِكِ١ۖۚ اے یوسف! اس (معاملے) سے در گزر کرو، اور تُو (اے عورت) اپنے گناہ کی معافی مانگ یوسفؑ کی کہانی 12:28
١ؕ یَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ وَ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ اللہ تمہیں معاف کر ے، اور وہ رحم کرنے والوں میں سے بہت رحم کرنے والا ( وہی) ہے یوسفؑ کی کہانی 12:92
قَالُوْا یٰۤاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰطِئِیْنَ اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کی معافی مانگیں بے شک! ہم خطا کار (گناہ گار) تھے یوسفؑ کی کہانی 12:97
قَالَ سَوْفَ اَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّیْ١ؕ اُس (والد) نے کہا: میں اپنے رب سے تمہارے لیے معافی مانگوں گا یوسفؑ کی کہانی 12:98
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ مارے رب! میرے لیے اورمیرے والدین کے لیے اور مومنین کے لیے معافی دے ابراہیم ؑ کی دعا 14:41
اِنْ تَكُوْنُوْا صٰلِحِیْنَ فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا اگر تم صالحین (نیک لوگ) ہوئے پھربے شک! وہ رجوع (توبہ) کرنے والوں کے لیے معاف کرنے والا ہے شان الہی 17:25
اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا بے شک! وہ بہت نرم دل(اور) معاف کرنے والا ہے شان باری تعالی 17:44
وَ یَسْتَغْفِرُوْا رَبَّهُمْ اِلَّاۤ اَنْ تَاْتِیَهُمْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ اور اپنے رب کی معافی مانگیں ماسوائے کہ اُن کے پاس پہلوں کا طریقہ (سلوک) آ جائے ہدایت کو نہ ماننا 18:55
وَ رَبُّكَ الْغَفُوْرُ ذُو الرَّحْمَةِ اور آپؐ کا رب معاف کرنے والا سراپا رحمت ہے. شان باری تعالی 18:58
قَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْؕ اُس(ابراہیم ؑ)نے کہا: آپ پر سلام ہو! میں آپ کے لیے اپنے رب سے معافی مانگوں گا. ابراہیمؑ 19:47
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا بے شک! ہم اپنے رب پر ایمان لاتے ہیں،کہ وہ ہمارے گناہ معاف فرما ئے فرعون اور جادوگر 20:73
وَ اِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ اور بے شک! میں واقعی معاف کرنے والا ہوں اُس انسان کے لیے جو توبہ کرتا ہے اور ایمان لاتا ہے بنی اسرائیل کوحلال کھانے کے تناظر میں 20:82
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ بے شک! اللہ واقعی معاف کرنے والادر گزر کرنے والا ہے اللہ کی راہ میں ہجرت 22:60
یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ، وہ کہتے تھے ہمارے رب! ہم ایمان لاتے ہیں،پھر ہمیں معاف کر دے جو اللہ کو پکارتا تھا 23:109
وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠ اور (آپﷺ) کہیں: میرے رب!معاف کر دے اور رحم فرما اور تُو ہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے آپﷺ کی دعا 23:118
وَ لْیَعْفُوْا وَ لْیَصْفَحُوْا١ؕ اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَكُمْ١ؕ اُن کو معاف کر دینا چاہئے اورر در گزر کرنا چاہئے. کیا تم پسند نہیں کرو گے کہ اللہ بھی تمہیں معاف کر دے محکم آیت 24:22
فَاْذَنْ لِّمَنْ شِئْتَ مِنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمُ اللّٰهَ١ؕ تو آپﷺ اُن میں سے جن کو چاہیں اجازت دے دیں اور آپﷺ اُن کے لئے اللہ سے معافی مانگیں مومنین کا وصف 24:62
اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَ بے شک! ہمیں اُمید ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے گا (کیوں) کہ ہم ایمان لانے والوں میں سے پہلے ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:51
وَ اغْفِرْ لِاَبِیْۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَۙ اور میرے باپ کو معاف فرما. بے شک! وہ گمراہوں میں سے ہے ابراہیم ؑ کے بارے 26:86
لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ؟ کیوں تم اللہ سے معافی نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے؟ صالحؑ اور ثمود 27:46
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْ لِیْ فَغَفَرَ لَهٗ١ؕ اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کر لیا ہے، پس مجھے معاف فرما دے. چنانچہ اُس (کے رب) نے اُس کو معاف فرما دیا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:16
وَ هُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْرُ اور وہ درگزر معاف کرتا ہے شان باری تعالی 34:2
بَلْدَةٌ طَیِّبَةٌ وَّ رَبٌّ غَفُوْرٌ . پاکیزہ شہر (زمین)ہے اور معاف کرنے والا رب ہے سبا کے بارے 34:15
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ غَفُوْرٌ بے شک! اللہ طاقتور (اور) معاف کرنے والاہے شان باری تعالی 35:28
لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ تاکہ وہ اُن کو اُن کی محنت کا اجر دے اور اُن کو اپنے فضل سے زیادہ دے. بے شک! وہ معاف کرنے والا(اور) قدردان ہے تجارت نہ ختم ہونے والی 35:30
اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوْرٌ شَكُوْرُۙ بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے۔ جنتی لوگوں کے بارے 35:34
اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا بے شک! وہ بہت نرم مزاج (اور)معاف کرنے والاہے شان الہی 35:41
بِمَا غَفَرَ لِیْ رَبِّیْ وَ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُكْرَمِیْنَ اُس وجہ سے جو میرے رب نے میری مغفرت کی ہے اور مجھے عزت والوں میں سے بنا دیا ہے بستی کا قصہ 36:27
١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ اور داود ؑ کوگمان ہوا کہ ہم (یعنی اللہ) نے اُس کوصرف آزمایا ہے، پس اُس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور رکوع کرتا ہوا(سجدے میں) گر پڑا اور توبہ کی داودؑ کے بارے 38:24
فَغَفَرْنَا لَهٗ ذٰلِكَ١ؕ وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ چنانچہ ہم نے اُس کو یہ معاف کر دیا؛ اور بے شک! اُس کے لیے واقعی ہمارے ہاں (ہماری) قربت اور ایک بہت اچھا ٹھکانا ہے داودؑ کے بارے 38:25
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اُس نے کہا: میرے رب! مجھے معاف کر دے اور مجھے ایک بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کو بھی نہ مل سکے سلیمنؑ کے بارے 38:35
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ رب ہے آسمانوں اورز مین کا اور جو کچھ اُن دونوں کے درمیان بھی ہے،زبردست قوت والا(عزیز اور) معاف کرنے والا (غفار) ہے شان باری تعالی 38:66
كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اَلَا هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ ہر کوئی ایک مقررہ مدت تک چل رہا ہے. کیا وہ زبردست طاقتور معاف کرنے والا نہیں ہے؟ سبحان اللہ 39:5
غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے. شان باری تعالی 40:3
وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ اور اُس پر ایمان رکھتے ہیں اوروہ ان لوگوں کے لیے جو ایمان والے ہیں معافی مانگتے ہیں: (فرشتے) 40:7
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
وَّ اَنَا اَدْعُوْكُمْ اِلَى الْعَزِیْزِ الْغَفَّارِ ، اور میں تمہیں طاقتور معاف کرنے والے کی طرف بلاتا ہوں قوم موسیؑ کے بارے 40:42
فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ اسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ پس آپﷺ صبر کریں. بے شک! اللہ کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگیں آپﷺ کو حکم 40:55
فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ ، پس سیدھے اُسی کی طرف رہواور اُس سے معافی مانگو. اور مشرکین کے لیے افسوس کریں وحدانیت 41:6
وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ اور فرشتے اپنے رب کی تسبیح حمد سے کرتے ہیں اوروہ معافی مانگتے ہیں اُن کے لیے جو زمین میں ہیں ورنہ تقریباََ آسمان اوپر سے لوگوں پر پھٹ پڑیں 42:5
اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ بے شک! اللہ معاف کرنے والا قدر دان(شکور) ہے ایک اصول 42:23
وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ اورجو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی (کے کاموں) سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تووہ معاف کر دیتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں 42:37
وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ اور واقعی جو صبر کرتا ہے اور معاف کر دیتا ہے، تو بے شک! یہ(ایسا کرنا)، واقعی معاملات کے عزم (بہت حوصلے کی خوبی) ہیں بدلہ لینے کی بجائے 42:43
قُلْ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَغْفِرُوْا لِلَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ اَیَّامَ اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں اُن لوگوں کو جو ایمان والے ہیں کہ وہ ان لوگوں کو معاف کر دیں جو اللہ کے دنوں کی اُمید(توقع) نہیں رکھتے؛ تاکہ وہ (اللہ ایسی) قوم کو جزا(بدلہ) دے اُس وجہ سے جو وہ کمایا(یعنی کیا)کرتے تھے 45:14
یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا قرآن اور جنات 46:31
فَاعْلَمْ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ چنانچہ (آپﷺ) جان لیں کہ کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور مومنین کے لیے اور مومنین عورتوں کے لیے بھی آپﷺ کو حکم 47:19
شَغَلَتْنَاۤ اَمْوَالُنَا وَ اَهْلُوْنَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَا (کہ) ہمارے مال اور اہل و عیال نے ہمیں مشغول (مصروف) رکھا، پس ہمارے لیے معافی طلب کریں! جنگ میں نہ جانے والے 48:11
وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ اور صبح کے اوقات میں وہ (اپنے گناہوں کی) معافی مانگتے تھے متقین 51:18
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ اور بے شک! اللہ معاف در گزر کرتا ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:2
وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا اور وہ لوگ جو اُن کے بعد (ایمان میں) آئے، وہ کہتے ہیں: ہمارے رب! ہمیں معاف کر دے اور ہمارے اُن بھایؤں کو مہاجر اور انصار 59:10
اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ ماسوائے ابراہیم ؑ کی اپنے وا لد کے لئے بات کے کہ میں تمہارے لئے معافی تومانگوں گااور دوستی کے احکامات 60:4
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ہمارے رب! ہمیں کفر کرنے والوں کے لئے ایک شکار (ظلم و ستم کا نشانہ، آزمائش) نہ بنانا، اور ہمارے رب،ہمیں معاف کر دینا، دعا 60:5
فَبَایِعْهُنَّ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پھر آپﷺ اُن کی بیعت(حلف) لیں اور اُن کے لئے اللہ سے معافی مانگیں. بے شک! اللہ معاف درگزر کرتا ہے مومنات کا حلف 60:12
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا یَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اور جب اُن (منافقین)سے کہا جاتا ہے: آؤ! اللہ کا رسولﷺ تمہارے لئے مغفرت (معافی) مانگے گا! منافقین 63:4
سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ اَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ اَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ١ؕ لَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ١ؕ ان پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کے لئے معافی مانگیں یا اُن کے لئے معافی نہ مانگیں، اللہ تو اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا. منافقین 63:6
١ۚ وَ اِنْ تَعْفُوْا وَ تَصْفَحُوْا وَ تَغْفِرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ اور اگر تم (اُن کی خطاؤں کو) معاف کرو، درگذر کرو اور بخش دو،تو پھر بے شک اللہ بھی معاف درگزر کرنے والاہے ایمان والوں کو نصیحت 64:14
اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌۙ اگر تم اللہ کو ایک اچھا قرضہ دیتے ہو،تو وہ اس (رقم) کو تمہارے لئے دوگنا کر دے گا اور تمہاری مغفرت بھی کرے گا.اور اللہ احساس کرنے والا (شکور) نرم مزاج ہے ایمان والوں کو نصیحت 64:17
یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا وہ کہیں گے ہمارے رب! ہمارے نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہمیں معاف فرما دے، احکامات توبہ کے بارے 66:8
اِ۟لَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْرُۙ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ تمہاری آزمائش کرے، کہ تم میں سے اچھے اعمال والا کون ہے؛ اور وہ طاقتور(اور) معاف کرنے والاہے موت اور حیات کا مقصد 67:2
وَ اِنِّیْ كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوْۤا اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ اور بے شک! جب بھی میں نے اُن کو پکاراکہ تُو اُن کو معاف کر دے تو اُنہوں نے اپنے کانوں میں اپنی انگلیاں رکھ لیں نوح ؑ 71:7
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ پھرمیں نے کہا: اپنے رب سے معافی مانگو. بے شک! وہ بہت معاف کرنے والا ہے نوح ؑ 71:10
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ میرے رب! میرے لئے اور میرے والدین کے لئے اور اُس کے لئے جو میرے گھرداخل ہوا مومن ہو کر مغفرت فرما، اور مومنین مردوں اور مومنین عورتوں کے لئے بھی(مغفرت فرما) نوح ؑ 71:28
وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ اور اللہ سے مغفرت (معافی) مانگو. بےشک! اللہ معاف درگزر کرتا ہے قیام الیل 73:20
وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ اور وہی معاف کرنے والا محبت کرنے والا ہے شان باری تعالی 85:14
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ‌ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏ پھر (آپﷺ) اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں، اور اُس سے معافی مانگیں۔ بےشک! وہ معاف کرنے والا ہے آپﷺ کو حکم 110:3