اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: غ ف ر

Total/Searched:

یَغْفِرْ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ؕ فَیَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ پھروہ بخش دے گاجس کو چاہے گا اور عذاب دے گا جس کو چاہے گا شان باری تعالی 2:284
فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ اللہ تم سے محبت کرئے گا اور تمہیں تمہارے گناہ معاف کر دے گا اتباع رسولﷺ 3:31
یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ جس کو چاہے وہ معاف کر دے جس کو چاہے وہ عذاب دے شان الہی 3:129
١۪ وَ مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰہ پھر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگتے ہیں۔۔۔اور کون ہے گناہوں کومعاف کرنے والا ماسوائے کہ اللہ؟۔۔ سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:135
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ بے شک! اللہ معاف نہیں کرتا ہے کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے شرک 4:48
وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ۚ اور وہ اس کے سوا (سب گناہ ) جس کے لیے چاہے معاف کر سکتا ہے شرک 4:48
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَكَ بِهٖ بے شک! اللہ معاف نہیں کرتا کہ اُس کے ساتھ شرک کیا جائے منفرد آیت 4:116
وَ یَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ اوروہ(اللہ) اس (شرک ) کے علاوہ جس کے چاہے معاف کر دے گا منفرد آیت 4:116
لَّمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ سَبِیْلًاؕ اللہ اُن کو کبھی معاف نہیں کرے گا، اور نہ ہی وہ اُن کو ایک راہ کی ہدایت دے گا منفرد آیت 4:137
لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ اللہ ہرگز (ایسا) نہیں کہ اُن کو معاف کر دے اور نہ ہی کہ اُن کو ایک راستے (طریقے) کی ہدایت دے کفر اور ظلم کرنے والے 4:168
١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ ، وہ (اللہ) معاف کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور عذاب دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے یہود و نصاری 5:18
یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وہ جس کو چاہتا ہے عذاب دے اور وہ جس کو چاہے معاف کر دے چور کی سزا 5:40
وَ یَغْفِرْ لَنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ اور ہمیں معاف نہ کیا تو واقعی ہم گھاٹے( خسارے) والوں سے ہوجائیں گے قوم موسی 7:149
وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ اور تمہیں معاف کر دے گا محکم آیت، تقوی کرو 8:29
یُغْفَرْ لَهُمْ مَّا قَدْ سَلَفَ١ۚ تو جو (گذشتہ )ہو چکا ہے اُن کو معاف کر دیا جائے گا؛ او کافرین اگر باز آ جائیں 8:38
وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ اور تمہیں معاف کر دے گا اوراللہ غفور( معاف کرنے والا) رحیم( در گذر کرنے والا ) ہے قیدیوں کے بارے 8:70
١ؕ یَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ وَ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ اللہ تمہیں معاف کر ے، اور وہ رحم کرنے والوں میں سے بہت رحم کرنے والا ( وہی) ہے یوسفؑ کی کہانی 12:92
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا بے شک! ہم اپنے رب پر ایمان لاتے ہیں،کہ وہ ہمارے گناہ معاف فرما ئے فرعون اور جادوگر 20:73
وَ الَّذِیْۤ اَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لِیْ خَطِیْٓئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ اور جو مجھے امید ہے،کہ حساب کتاب کے دن میری غلطی (خطاء) مجھے معاف کر دے گا ابراہیم ؑ کے بارے 26:82
یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وہ (اللہ) تمہارے لیے تمہارے اعمال کو درست کر دے گا اور تمہارے لیے تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو 33:71
اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دیتا ہے.بے شک وہ، وہ معاف درگزر کرتا ہے بشرطیکہ اگلی آیات میں بیان کردہ احکامات پر عمل کرو 39:53
وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ اورجو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی (کے کاموں) سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تووہ معاف کر دیتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں 42:37
قُلْ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَغْفِرُوْا لِلَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ اَیَّامَ اللّٰهِ (آپﷺ) کہیں اُن لوگوں کو جو ایمان والے ہیں کہ وہ ان لوگوں کو معاف کر دیں جو اللہ کے دنوں کی اُمید(توقع) نہیں رکھتے؛ تاکہ وہ (اللہ ایسی) قوم کو جزا(بدلہ) دے اُس وجہ سے جو وہ کمایا(یعنی کیا)کرتے تھے 45:14
یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ اے ہمارے لوگو! اللہ کے پکارنے والے کو جواب دو(یعنی بات کو غور سے سنو) اور اُس (اللہ) پر ایمان لے آؤ. وہ (اللہ) تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کر دے گا اور تمہیں ایک درد ناک عذاب سے بچائے گا قرآن اور جنات 46:31
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ بے شک! جو لوگ کفر (انکار) کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں پھر مر جاتے ہیں اور وہ کافر ہی ہوتے ہیں، پھراللہ اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر اندازکرنے والے 47:33
لِّیَغْفِرَ لَكَ اللّٰهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْۢبِكَ وَ مَا تَاَخَّرَ تاکہ اللہ آپﷺ کو معاف کر دے جو آپﷺ کے گناہوں میں سے پہلے ہو چکے اور جو بعد میں ہوں آپﷺ کے بارے 48:2
وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اورآسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ کی ہے. جس کو وہ چاہے معاف کر دے اور جس کو وہ چاہے عذاب دے شان الہی 48:14
یُؤْتِكُمْ كِفْلَیْنِ مِنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِهٖ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا اوروہ تمہارے لئے ایک روشنی بنا دے گا جس سے تم چل سکو گے، اور تمہیں معاف کر دے گا. اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:28
یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ وَ یُدْخِلْكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ (اگر تم ایسا کرو گے تو) وہ تمہیں تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور تمہیں جنتوں (باغوں) میں داخل کر دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں عذاب الیم سے بچاو 61:12
اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌۙ اگر تم اللہ کو ایک اچھا قرضہ دیتے ہو،تو وہ اس (رقم) کو تمہارے لئے دوگنا کر دے گا اور تمہاری مغفرت بھی کرے گا.اور اللہ احساس کرنے والا (شکور) نرم مزاج ہے ایمان والوں کو نصیحت 64:17
یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُؤَخِّرْكُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى وہ تمہارے گناہوں میں سے کچھ معاف کردے گا اور تمہیں ایک مقررہ مدت تک مہلت دے گا نوح ؑ 71:4