Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: غفور و حلیم

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ غ ف ر
١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ اوراللہ معاف کرنے والا نرم مزاج ہے محکم ایت قسموں کے بارے 2:225
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ اور جان لو کہ بے شک اللہ معاف کرنے والا حلیم (نرم مزاج) ہے عدت والی عورتوں سے نکاح 2:235
اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌۧ بے شک! اللہ معاف کرنے والا حلیم ہے جنگ احد 3:155
وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ اور اللہ معاف کرنے والا نرم دل ہے ( اُن )چیزوں کے متعلق 5:101