اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: غ ف ر

Total/Searched:

مَغْفِرَةٌ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ یہی( وہ لوگ )ہیں جو ہدایت سے گمراہی اور مغفرت سے عذاب خریدتے ہیں پھر وہ آگ (جہنم) پرکیسے صابر(پکے) ہیں کتاب الہی کا علم چھپانا 2:175
وَ اللّٰهُ یَدْعُوْۤا اِلَى الْجَنَّةِ وَ الْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ١ۚ اور اﷲ اپنے حکم سے جنت اور مغفرت کی طرف بلاتاہے، مشرکین کے سلسلے میں 2:221
قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّ مَغْفِرَةٌ خَیْرٌ مِّنْ صَدَقَةٍ یَّتْبَعُهَاۤ اَذًى١ؕ ایک اچھا لفظ (بول دینا) اور (غلطی کو) معاف کر دینا اُس صدقہ سے (بہت) بہتر ہے جس کے پیچھے (کسی کو) تکلیف دے دی جائے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:263
وَ اللّٰهُ یَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَ فَضْلً اور اللہ تمہیں اپنی طرف سے مغفرت اور فضل (روزی ، کاروبار) کا وعدہ کرتا ہے خرچ کرنے کے بارے 2:268
وَ سَارِعُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ اور اپنے رب سے مغفرت کی طرف کوشش کرو سود کے بارے 3:133
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ یہی( یعنی متقین) ہیں اُن کی جزاءاُن کے رب کی طرف سے مغفرت سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:136
لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ واقعی اللہ سے مغفرت اور رحمت بہتر ہے اُس سے جو وہ (لوگ) جمع کرتے ہیں جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:157
دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ اُس(اللہ) کی طرف سے درجے ہیں، اور مغفرت اور رحمت ہے مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے 4:96
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ : (کہ) اُن کے لیے مغفرت اور ایک اجر عظیم ہو گا انصاف عدل کے بارے 5:9
وَ مَغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌۚ اورمغفرت اور رزقِ کریم (عزت کی روزی) ہے مومنین 8:4
١ؕ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ ں اُن کے لیے مغفرت، اور ایک عزت والی روزی (رزق کریم) ہے اللہ کی راہ میں ہجرت، جہاد اور انکی مدد کرنے والے 8:74
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ یہی ( لو گ )ہیں اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے انسان کی فطرت کے تناظر میں صبر اور نیک اعمال کرنے والے 11:11
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلٰى ظُلْمِهِمْ١ۚ اوربے شک! آپ ؐ کا رب لوگوں کے لیے اُن کی نافرمانی(ظلم) پر بھی بے حد معاف کرنے والا ہے، شان باری تعالی 13:6
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ پھر جو لوگ ایما ن لائیں گے اور نیک کام کریں گے اُن کے لئے (تو)مغفرت اور عزت کارزق ہو گا؛ آپﷺ کے بارے میں 22:50
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ۠ ؛ اِن (پاکیزہ لوگوں)کے لئے مغفرت اور عزت کی روزی ہے ایک اصول 24:26
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا اللہ نے اُن کے لیے مغفرت اور ایک عظیم اجر (انعام) تیار کیا ہوا ہے مرد اور عورتوں کو یکساں اجر 33:35
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ یہی ہیں (کہ)اُن کے لیے مغفرت اور عزت کا رزق ہے ساعت کے تناظر میں ایمان اور نیک اعمال کرنے والے 34:4
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے کافرین 35:7
فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّ اَجْرٍ كَرِیْمٍ .پھر اُس کو تو آپﷺ مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو 36:11
اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ وَّ ذُوْ عِقَابٍ اَلِیْمٍ بے شک! آپﷺ کا رب مغفرت کا مالک اور درد ناک سزا کا مالک ہے آپﷺ کے بارے 41:43
وَ لَهُمْ فِیْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ وَ مَغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ١ؕ اُن کے لیے اُس میں ہر طرح کا پھل ہے، اور اُن کے رب کی طرف سے مغفرت ہے متقین کی جنت 47:15
١ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا اللہ وعدہ کرتا ہے نے اُن (سجدہ کرنے والوں) میں سے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں مغفرت اور ایک عظیم اجر کا ایک حقیقت 48:29
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ اُن کے لیے مغفرت اور ایک اجر عظیم ہو گا ہدایات 49:3
اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ١ؕ (ایسے لوگوں کے لئے) بے شک! آپﷺ کا رب معاف کرنے میں بہت وسعت رکھتا ہے ایک سوال 53:32
وَ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ۙ وَّ مَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانٌ .اور آخرت میں (کافرین کے لئے تو) شدید عذاب بھی ہے، اور (نیک لوگوں کے لئے) اللہ کی طرف سے مغفرت اور رضا ہے دنیاوی زندگی 57:20
سَابِقُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ (چنانچہ) سبقت(بازی) لو اپنے رب سے مغفرت کی طرف اور ایک جنت(باغ) کی طرف اُس کا عرض (پھیلاؤ)ہے جیسے کہ آسمان اور زمین کا عرض ہے، جنت کا رقبہ 57:21
اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ بے شک! جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں، اُن کے لئے بہت بڑی مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہو گا ایک فیصلہ 67:12
١ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ . وہی تقوی کا اہل ہے، اور وہ معافی دینے کا بھی اہل ہے. اللہ 74:56