اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-21 ایت نمبر

يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ‏
آسان اُردو مقربین (اللہ کے نزدیک رہنے والے) اس (کتاب) کی گواہی(تصدیق) کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں
احمد رضا خان کہ مقرب جس کی زیارت کرتے ہیں،
احمد علی اسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں
فتح جالندھری جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
طاہر القادری اس جگہ (اللہ کے) مقرب فرشتے حاضر رہتے ہیں،
علامہ جوادی جس کے گواہ ملائکہ مقربین ہیں
ایم جوناگڑھی مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں
حسین نجفی جس کامشاہدہ مقرب فرشتے کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: To which bear witness those brought nigh.
M.M.Pickthall: Attested by those who are brought near (unto their Lord).
Saheeh International: Which is witnessed by those brought near [to Allah].
Shakir: Those who are drawn near (to Allah) shall witness it.
Yusuf Ali: To which bear witness those Nearest (to Allah).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے