اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-22 ایت نمبر

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۙ‏
آسان اُردو بے شک نیک لوگ! واقعی نعمتوں میں ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو کہ نیک لوگ بڑی نعمتوں میں ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے
احمد رضا خان بیشک نیکوکار ضرور چین میں ہیں،
احمد علی بے شک نیکو کار جنت میں ہوں گے
فتح جالندھری بےشک نیک لوگ چین میں ہوں گے
طاہر القادری بیشک نیکوکار (راحت و مسرت سے) نعمتوں والی جنت میں ہوں گے،
علامہ جوادی بے شک نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے
ایم جوناگڑھی یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے
حسین نجفی بےشک نیکوکار لوگ عیش و آرام میں ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily the virtuous shall be in Delight,
M.M.Pickthall: Lo! the righteous verily are in delight,
Saheeh International: Indeed, the righteous will be in pleasure
Shakir: Most surely the righteous shall be in bliss,
Yusuf Ali: Truly the Righteous will be in Bliss:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن حساب کتاب