اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-23 ایت نمبر

عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ‏
آسان اُردو تختوں پر بیٹھے، وہ دیکھ رہے ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی آرام دہ نشستوں پر بیٹھے نظارہ کر رہے ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے
احمد رضا خان تختوں پر دیکھتے ہیں
احمد علی تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے
فتح جالندھری تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
طاہر القادری تختوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے،
علامہ جوادی تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کررہے ہوں گے
ایم جوناگڑھی مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے
حسین نجفی اونچی مسندوں پر بیٹھ کر دیکھ رہے ہونگے (نظارے کر رہے ہوں گے)۔
=========================================
M.Daryabadi: Reclining on couches, looking on.
M.M.Pickthall: On couches, gazing,
Saheeh International: On adorned couches, observing.
Shakir: On thrones, they shall gaze;
Yusuf Ali: On Thrones (of Dignity) will they command a sight (of all things):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے