اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-24 ایت نمبر

تَعۡرِفُ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ نَضۡرَةَ النَّعِيۡمِ‌ۚ‏
آسان اُردو تم اُن کے چہروں میں نعمتوں کی تازگی پہچانو گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان کے چہروں پر نعمتوں میں رہنے سے جو رونق آئے گی، تم اسے صاف پہچان لوگے۔
ابو الاعلی مودودی ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
احمد رضا خان تو ان کے چہروں میں چین کی تازگی پہنچانے
احمد علی آپ ان کے چہروں میں نعمت کی تازگی معلوم کریں گے
فتح جالندھری تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
طاہر القادری آپ ان کے چہروں سے ہی نعمت و راحت کی رونق اور شگفتگی معلوم کر لیں گے،
علامہ جوادی تم ان کے چہروں پر نعمت کی شادابی کا مشاہدہ کروگے
ایم جوناگڑھی تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا
حسین نجفی تم ان کے چہروں پر راحت و آرام کی شادابی محسوس کرو گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Thou wilt recognize in their faces the brightness of delight.
M.M.Pickthall: Thou wilt know in their faces the radiance of delight.
Saheeh International: You will recognize in their faces the radiance of pleasure.
Shakir: You will recognize in their faces the brightness of bliss.
Yusuf Ali: Thou wilt recognise in their faces the beaming brightness of Bliss.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے