اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-25 ایت نمبر

يُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِيۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍۙ‏
آسان اُردو اُنہیں مہر لگی شراب سے پلایا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی
احمد رضا خان نتھری شراب پلائے جائیں گے جو مہُر کی ہوئی رکھی ہے
احمد علی ان کو خالص شراب مہر لگی ہوئی پلائی جائے گی
فتح جالندھری ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
طاہر القادری انہیں سر بہ مہر بڑی لذیذ شرابِ طہور پلائی جائے گی،
علامہ جوادی انہیں سربمہر خالص شراب سے سیراب کیا جائے گا
ایم جوناگڑھی یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے
حسین نجفی انہیں سر بمہر عمدہ شراب (طہور) پلائی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: They will be given to drink of pure wine, sealed.
M.M.Pickthall: They are given to drink of a pure wine, sealed,
Saheeh International: They will be given to drink [pure] wine [which was] sealed.
Shakir: They are made to quaff of a pure drink that is sealed (to others).
Yusuf Ali: Their thirst will be slaked with Pure Wine sealed:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے