اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-20 ایت نمبر

كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌۙ‏
آسان اُردو لکھی ہوئی ایک کتاب ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔
ابو الاعلی مودودی ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
احمد رضا خان وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے
احمد علی ایک دفتر ہے جس میں لکھا جاتا ہے
فتح جالندھری ایک دفتر ہے لکھا ہوا
طاہر القادری (یہ جنت کے اعلیٰ درجہ میں اس بڑے دیوان کے اندر) لکھی ہوئی (ایک) کتاب ہے (جس میں ان جنتیوں کے نام اور اَعمال درج ہیں جنہیں اعلیٰ مقامات دئیے جائیں گے)،
علامہ جوادی ایک لکھا ہوا دفتر ہے
ایم جوناگڑھی (وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے
حسین نجفی وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے (جس میں نیکو کاروں کے عمل درج ہیں)۔
=========================================
M.Daryabadi: A record of good deeds written.
M.M.Pickthall: A written record,
Saheeh International: It is [their destination recorded in] a register inscribed
Shakir: It is a written book,
Yusuf Ali: (There is) a Register (fully) inscribed,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے