اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-19 ایت نمبر

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ
آسان اُردو اور آپﷺ کو کیا خبر علیین کیا ہے!۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں کیا معلوم کہ علیین (میں رکھا ہوا اعمال نامہ) کیا چیز ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟
احمد رضا خان اور تو کیا جانے علیین کیسی ہے
احمد علی اور آپ کو کیا خبر کہ علیّین کیا ہے
فتح جالندھری اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
طاہر القادری اور آپ نے کیا جانا کہ علّیّین کیا ہے،
علامہ جوادی اور تم کیا جانو کہ علیین کیا ہے
ایم جوناگڑھی تجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟
حسین نجفی اور تمہیں کیا معلوم کہ علیین (بلند مرتبہ لوگوں کا دفتر) کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: And what will make thee know whatsoever the record in Illiyun is?
M.M.Pickthall: Ah, what will convey unto thee what Iliyin is!---
Saheeh International: And what can make you know what is 'illiyyun?
Shakir: And what will make you know what the highest Iliyin is?
Yusuf Ali: And what will explain to thee what 'Illiyun is?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے