اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Defrauding-83 سورت المطففین Ayah No-18 ایت نمبر

كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِىۡ عِلِّيِّيۡنَؕ‏
آسان اُردو نہیں! بے شک! نیک لوگوں کا حساب، واقعی علیین میں ہے!۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی خبردار ! نیک لوگوں کا اعمال نامہ علیین میں ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے
احمد رضا خان ہاں ہاں بیشک نیکوں کی لکھت سب سے اونچا محل علیین میں ہے
احمد علی ہر گز نہیں بےشک نیکوں کے اعمال نامے علییں میں ہیں
فتح جالندھری (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
طاہر القادری یہ (بھی) حق ہے کہ بیشک نیکوکاروں کا نوشتہ اعمال علّیّین (یعنی دیوان خانۂ جنت) میں ہے،
علامہ جوادی یاد رکھو کہ نیک کردار افراد کا نامہ اعمال علیین میں ہوگا
ایم جوناگڑھی یقیناً یقیناً نیکو کاروں کا نامہٴ اعمال عِلِّیین میں ہے
حسین نجفی ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزا و سزا نہ ہو) یقیناً نیکو کاروں کا نامۂ اعمال علیین (بلند مرتبہ لوگوں کے دفتر) میں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Verily the record of the virtuous shall be in 'Illiyun.
M.M.Pickthall: Nay, but the record of the righteous is in Iliyin---
Saheeh International: No! Indeed, the record of the righteous is in 'illiyyun.
Shakir: Nay! Most surely the record of the righteous shall be in the Iliyin.
Yusuf Ali: Nay, verily the record of the Righteous is (preserved) in 'Illiyin.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے