Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-17 ایت نمبر
| ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ |
| آسان اُردو | پھر (اُن سے) کہا جائے گا: یہی وہ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر کہا جائے گا کہ : یہ ہے وہ چیز جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے |
| احمد رضا خان | پھر کہا جائے گا، یہ ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے |
| احمد علی | پھر کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے |
| فتح جالندھری | پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے |
| طاہر القادری | پھر ان سے کہا جائے گا: یہ وہ (عذابِ جہنم) ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہی وہ ہے جس کا تم انکار رہے تھے |
| ایم جوناگڑھی | پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے |
| حسین نجفی | پھر (ان سے) کہا جائے گا کہ یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Then it will be said: 'this is that which ye were wont to belie.' |
| M.M.Pickthall: | And it will be said (unto them): This is that which ye used to deny. |
| Saheeh International: | Then it will be said [to them], "This is what you used to deny." |
| Shakir: | Then shall it be said: This is what you gave the lie to. |
| Yusuf Ali: | Further, it will be said to them: "This is the (reality) which ye rejected as false! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے