Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-16 ایت نمبر
| ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِيۡمِؕ |
| آسان اُردو | پھر بے شک وہ! واقعی، جہنم میں جلیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ان کو دوزخ میں داخل ہونا پڑے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے |
| احمد رضا خان | پھر بیشک انہیں جہنم میں داخل ہونا، |
| احمد علی | پھر بے شک وہ دوزخ میں گرنے والے ہیں |
| فتح جالندھری | پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے |
| طاہر القادری | پھر وہ دوزخ میں جھونک دیئے جائیں گے، |
| علامہ جوادی | پھر اس کے بعد یہ جہنمّ میں جھونکے جانے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے |
| حسین نجفی | پھر یہ لوگ جہنم میں ڈالے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Then verily they will be roasted into the Scorch. |
| M.M.Pickthall: | Then lo! they verily will burn in hell, |
| Saheeh International: | Then indeed, they will [enter and] burn in Hellfire. |
| Shakir: | Then most surely they shall enter the burning fire. |
| Yusuf Ali: | Further, they will enter the Fire of Hell. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے