Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Defrauding-83 سورت المطففین ›Ayah No-15 ایت نمبر
| كَلَّاۤ اِنَّهُمۡ عَنۡ رَّبِّهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ |
| آسان اُردو | نہیں! بے شک وہ! اُس دن اپنے رب (کی رحمت) سے ڈھانپ دئیے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہرگز نہیں ! حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار کے دیدار سے محروم ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہرگز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے |
| احمد رضا خان | ہاں ہاں بیشک وہ اس دن اپنے رب کے دیدار سے محروم ہیں |
| احمد علی | ہر گز نہیں بے شک وہ اپنے رب سے اس دن روک دیئے جائیں گے |
| فتح جالندھری | بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے |
| طاہر القادری | حق یہ ہے کہ بیشک اس دن انہیں اپنے ر ب کے دیدار سے (محروم کرنے کے لئے) پسِ پردہ کر دیا جائے گا، |
| علامہ جوادی | یاد رکھو انہیں روز قیامت پروردگار کی رحمت سے محجوب کردیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے |
| حسین نجفی | ہرگز (ایسا نہیں کہ جزا وسزا نہ ہو) یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار (کی رحمت سے) (محجوب اور محروم) رہیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | By no means! Verily on that Day from their Lord they will be shut Out. |
| M.M.Pickthall: | Nay, but surely on that day they will be covered from (the mercy of) their Lord. |
| Saheeh International: | No! Indeed, from their Lord, that Day, they will be partitioned. |
| Shakir: | Nay! most surely they shall on that day be debarred from their Lord. |
| Yusuf Ali: | Verily, from (the Light of) their Lord, that Day, will they be veiled. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے