اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-84 ایت نمبر

قَالَ فَالْحَقَّ وَ الْحَقَّ اَقُوْلُۚ
آسان اُردو اُس (اللہ) نے کہا: پس سچائی ہے، اور سچ ہی میں کہتا ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ نے فرمایا : تو پھر سچی بات یہ ہے اور میں سچی بات ہی کہا کرتا ہوں۔
ابو الاعلی مودودی فرمایا "تو حق یہ ہے، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
احمد رضا خان فرمایا تو سچ یہ ہے اور میں سچ ہی فرماتا ہوں،
احمد علی فرمایا حق بات یہ ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
فتح جالندھری فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
طاہر القادری ارشاد ہوا: پس حق (یہ) ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں،
علامہ جوادی ارشاد ہوا تو پھر حق یہ ہے اور میں تو حق ہی کہتا ہوں
ایم جوناگڑھی فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں
حسین نجفی ارشاد ہوا کہ پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah said: the truth is, and it is the truth that I speak, -
M.M.Pickthall: He said: The Truth is, and the Truth I speak,
Saheeh International: [Allah] said, "The truth [is My oath], and the truth I say -
Shakir: He said: The truth then is and the truth do I speak:
Yusuf Ali: (Allah) said: "Then it is just and fitting- and I say what is just and fitting-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا