Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-85 ایت نمبر
| لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ |
| آسان اُردو | کہ" میں، واقعی، تجھ سے (اے ابلیس) اور اُن سے بھی جو اُن (لوگوں)میں سے تیری پیروی کریں گے جہنم بھر دوں گا، سب کو اکھٹا کر کے" |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اللہ نے فرمایا : تو پھر سچی بات یہ ہے اور میں سچی بات ہی کہا کرتا ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہ میں جہنم کو تجھ سے اور اُن سب لوگوں سے بھر دوں گا جو اِن انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے" |
| احمد رضا خان | بیشک میں ضرور جہنم بھردوں گا تجھ سے اور ان میں سے جتنے تیری پیروی کریں گے سب سے، |
| احمد علی | میں تجھ سے اوران میں سے جو تیرے تابع ہوں گے سب سے جہنم بھر دوں گا |
| فتح جالندھری | کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا |
| طاہر القادری | کہ میں تجھ سے اور جو لوگ تیری (گستاخانہ سوچ کی) پیروی کریں گے اُن سب سے دوزخ کو بھر دوں گا، |
| علامہ جوادی | کہ میں جہنمّ کو تجھ سے اور تیرے پیروکاروں سے بھر دوں گا |
| ایم جوناگڑھی | کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں سے میں (بھی) جہنم کو بھر دوں گا |
| حسین نجفی | کہ میں بھی دوزخ بھر دوں گا تجھ سے اور ان لوگوں سے جو تیری پیروی کریں گے۔ |
| M.Daryabadi: | That I shall fill Hell with thee and such of them as shall follow thee, all together. |
| M.M.Pickthall: | That I shall fill hell with thee and with such of them as follow thee, together. |
| Saheeh International: | [That] I will surely fill Hell with you and those of them that follow you all together." |
| Shakir: | That I will most certainly fill hell with you and with those among them who follow you, all. |
| Yusuf Ali: | "That I will certainly fill Hell with thee and those that follow thee,- every one." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا