Chapter No 21-پارہ نمبر    ‹           The Spider-29 سورت العنکبوت ›Ayah No-54 ایت نمبر
| یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَۙ |
| آسان اُردو | وہ آپﷺ سے عذاب کی جلدی چاہتے ہیں،اور بے شک! جہنم واقعی کافرین کو گھیر لے گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ تم سے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں، اور یقینا جہنم ان کو گھیرے میں لے لے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں، حالانکہ جہنم ان کافروں کو گھیرے میں لے چکی ہے |
| احمد رضا خان | تم سے عذاب کی جلدی مچاتے ہیں، اور بیشک جہنم گھیرے ہوئے ہے کافروں کو |
| احمد علی | تجھ سے عذاب جلدی مانگتے ہیں اور بے شک دوزخ کافروں کو گھیرلینے والی ہے |
| فتح جالندھری | یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے |
| طاہر القادری | یہ لوگ آپ سے عذاب جلد طلب کرتے ہیں، اور بیشک دوزخ کافروں کو گھیر لینے والی ہے، |
| علامہ جوادی | یہ عذاب کی جلدی کررہے ہیں حالانکہ جہّنم یقینا کافروں کو اپنے گھیرے میں لینے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور (تسلی رکھیں) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے |
| حسین نجفی | وہ آپ سے جلدی عذاب لانے کا مطالبہ کرتے ہیں حالانکہ جہنم کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔ |
| M.Daryabadi: | They ask thee to hasten on the torment; and verily the Hell is about to encompass the infidels. |
| M.M.Pickthall: | They bid thee hasten on the doom, when lo! hell verily will encompass the disbelievers |
| Saheeh International: | They urge you to hasten the punishment. And indeed, Hell will be encompassing of the disbelievers |
| Shakir: | They ask you to hasten on the chastisement, and most surely hell encompasses the unbelievers; |
| Yusuf Ali: | They ask thee to hasten on the Punishment: but, of a surety, Hell will encompass the Rejecters of Faith!- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت