Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-45 ایت نمبر
| اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍؕ |
| آسان اُردو | بے شک! متقین (پرہیزگار، براہیوں سے دور رہنے والے،نیک اعمال والے) باغات اور چشموں میں ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (دوسری طرف) متقی لوگ باغات اور چشموں کے درمیان رہیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | بخلاف اِس کے متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے |
| احمد رضا خان | بیشک ڈر والے باغوں اور چشموں میں ہیں |
| احمد علی | بے شک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں رہیں گے |
| فتح جالندھری | جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے |
| طاہر القادری | بیشک متقی لوگ باغوں اور چشموں میں رہیں گے، |
| علامہ جوادی | بیشک صاحبان ه تقوٰی باغات اور چشموں کے درمیان رہیں گے |
| ایم جوناگڑھی | پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے |
| حسین نجفی | بے شک پرہیزگار لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the God-fearing shall be amidst gardens and springs. |
| M.M.Pickthall: | Lo! those who ward off (evil) are among gardens and watersprings. |
| Saheeh International: | Indeed, the righteous will be within gardens and springs. |
| Shakir: | Surely those who guard (against evil) shall be in the midst of gardens and fountains: |
| Yusuf Ali: | The righteous (will be) amid gardens and fountains (of clear-flowing water). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
ابلیس کے پیروکاروں اور ان کے انجام کے بعد اب متقین کے بارے میں
اس ایت میں متقین کو شیطان کے پیروکاروں کے برعکس بتایا گیا ہے