Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-46 ایت نمبر
| اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ |
| آسان اُردو | (اور اُن سے کہا جائے گا): اُن(باغات) میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ، محفوظ(رہو) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (ان سے کہا جائے گا کہ) ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بےخوف ہو کر داخل ہوجاؤ۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر |
| احمد رضا خان | ان میں داخل ہو سلامتی کے ساتھ امان میں، |
| احمد علی | ان باغوں میں سلامتی اور امن سے جا کر رہو |
| فتح جالندھری | (ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ |
| طاہر القادری | (ان سے کہا جائے گا:) ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہو جاؤ، |
| علامہ جوادی | انہیں حکم ہوگا کہ تم ان باغات میں سلامتی اور حفاظت کے ساتھ داخل ہو جاؤ |
| ایم جوناگڑھی | (ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ |
| حسین نجفی | (ان سے کہا جائے گا) کہ تم سلامتی اور امن و امان کے ساتھ ان میں داخل ہو جاؤ۔ |
| M.Daryabadi: | Enter therein in peace, secure. |
| M.M.Pickthall: | (And it is said unto them): Enter them in peace, secure. |
| Saheeh International: | [Having been told], "Enter it in peace, safe [and secure]." |
| Shakir: | Enter them in peace, secure. |
| Yusuf Ali: | (Their greeting will be): "Enter ye here in peace and security." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
متقین اور ابلیس کے پیروکاروں کا موازنہ