اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-94 ایت نمبر

فَاَقْبَلُوْۤا اِلَیْهِ یَزِفُّوْنَ
آسان اُردو پھر وہ (لوگ) اُس کی طرف، دوڑتے ہوے آے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس پر ان کی قوم کے لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے۔
ابو الاعلی مودودی (واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے
احمد رضا خان تو کافر اس کی طرف جلدی کرتے آئے
احمد علی پھر وہ اس کی طرف دوڑتے ہوئے بڑھے
فتح جالندھری تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
طاہر القادری پھر لوگ (میلے سے واپسی پر) دوڑتے ہوئے ان کی طرف آئے،
علامہ جوادی تو وہ لوگ دوڑتے ہوئے ابراہیم علیھ السّلام کے پاس آئے
ایم جوناگڑھی وه (بت پرست) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے
حسین نجفی پھر وہ لوگ دوڑتے ہوئے ان (ابراہیم(ع)) کے پاس آئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then they advanced toward him, hastening.
M.M.Pickthall: And (his people) came toward him, hastening.
Saheeh International: Then the people came toward him, hastening.
Shakir: So they (people) advanced towards him, hastening.
Yusuf Ali: Then came (the worshippers) with hurried steps, and faced (him).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے