اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-93 ایت نمبر

فَرَاغَ عَلَیْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْیَمِیْنِ
آسان اُردو پھر وہ اُن پر ٹوٹ پڑا دائیں ہاتھ سے ضرب لگاتے ہوے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر وہ پوری قوت سے مارتے ہوئے ان (بتوں) پر پل پڑے۔
ابو الاعلی مودودی اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں
احمد رضا خان تو لوگوں کی نظر بچا کر انہیں دہنے ہاتھ سے مارنے لگا
احمد علی پھر وہ بڑے زور کے ساتھ دائیں ہاتھ سے ان کے توڑنے پر پل پڑا
فتح جالندھری پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
طاہر القادری پھر (ابراہیم علیہ السلام) پوری قوّت کے ساتھ انہیں مارنے (اور توڑنے) لگے،
علامہ جوادی پھر ان کی مرمت کی طرف متوجہ ہوگئے
ایم جوناگڑھی پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے
حسین نجفی پھر ان پر پَل پڑے اور اپنے دائیں ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he slipped Unto them striking them with the right hand.
M.M.Pickthall: Then he attacked them, striking with his right hand.
Saheeh International: And he turned upon them a blow with [his] right hand.
Shakir: Then he turned against them secretly, smiting them with the right hand.
Yusuf Ali: Then did he turn upon them, striking (them) with the right hand.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے