اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-92 ایت نمبر

مَا لَكُمْ لَا تَنْطِقُوْنَ
آسان اُردو تمہیں کیا ہے تم بولتے کیوں نہیں ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تمہیں کیا ہوگیا کہ تم بولتے نہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟"
احمد رضا خان تمہیں کیا ہوا کہ نہیں بولتے
احمد علی تمہیں کیا ہوا کہ تم بولتے نہیں
فتح جالندھری تمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟
طاہر القادری تمہیں کیا ہے کہ تم بولتے نہیں ہو؟،
علامہ جوادی تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ بولتے بھی نہیں ہو
ایم جوناگڑھی تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو
حسین نجفی تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم بولتے بھی نہیں ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: What aileth ye that ye speak not?
M.M.Pickthall: What aileth you that ye speak not?
Saheeh International: What is [wrong] with you that you do not speak?"
Shakir: What is the matter with you that you do not speak?
Yusuf Ali: "What is the matter with you that ye speak not (intelligently)?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے