اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-95 ایت نمبر

قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَۙ
آسان اُردو اُس نے کہا: کیا تم اُن کی عبادت کرتے ہو جن کو تم خود تراشتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ابراہیم نے کہا : کیا تم ان (بتوں) کو پوجتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو ؟
ابو الاعلی مودودی اس نے کہا "کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟
احمد رضا خان فرمایا کیا اپنے ہاتھ کے تراشوں کو پوجتے ہو،
احمد علی کہا کیا تم پوجتے ہو جنہیں تم خود تراشتے ہو
فتح جالندھری انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟
طاہر القادری ابراہیم (علیہ السلام) نے (اُن سے) کہا: کیا تم اِن (ہی بے جان پتھروں) کو پوجتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو؟،
علامہ جوادی تو ابراہیم علیھ السّلامنے کہا کہ کیا تم لوگ اپے ہاتھوں کے تراشیدہ بتوں کی پرستش کرتے ہو
ایم جوناگڑھی تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو
حسین نجفی آپ(ع) نے کہا کیا تم ان چیزوں کی پرستش کرتے ہو جنہیں خود تراشتے ہو؟
=========================================
M.Daryabadi: He said: worship ye that which carve.
M.M.Pickthall: He said: Worship ye that which ye yourselves do carve
Saheeh International: He said, "Do you worship that which you [yourselves] carve,
Shakir: Said he: What! do you worship what you hew out?
Yusuf Ali: He said: "Worship ye that which ye have (yourselves) carved?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے