Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-96 ایت نمبر
| وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ وَ مَا تَعْمَلُوْنَ |
| آسان اُردو | اور اللہ نے تمہیں اور جو کچھ تم بناتے ہو (اُس کو) پیدا کیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | حالانکہ اللہ نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے اور جو کچھ تم بناتے ہو اس کو بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اُن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو" |
| احمد رضا خان | اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے اعمال کو |
| احمد علی | حالانکہ الله ہی نے تمہیں پیدا کیا اور جو تم بناتے ہو |
| فتح جالندھری | حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے |
| طاہر القادری | حالانکہ اﷲ نے تمہیں اور تمہارے (سارے) کاموں کو خَلق فرمایا ہے، |
| علامہ جوادی | جب کہ خدا نے تمہیں اور ان کو سبھی کو پیدا کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | حاﻻنکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے |
| حسین نجفی | حالانکہ اللہ ہی نے تم کو پیدا کیا ہے اور ان چیزوں کو بھی جو تم بناتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | Whereas Allah hath created you and that which ye make? |
| M.M.Pickthall: | When Allah hath created you and what ye make? |
| Saheeh International: | While Allah created you and that which you do?" |
| Shakir: | And Allah has created you and what you make. |
| Yusuf Ali: | "But Allah has created you and your handwork!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے