Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-138 ایت نمبر
| وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَۚ |
| آسان اُردو | اور ہمیں عذاب نہیں آئے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم عذاب کا نشانہ بننے والے نہیں ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہم عذاب میں مُبتلا ہونے والے نہیں ہیں" |
| احمد رضا خان | اور ہمیں عذاب ہونا نہیں |
| احمد علی | اور ہمیں عذاب نہیں ہوگا |
| فتح جالندھری | اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا |
| طاہر القادری | اور ہم پر عذاب نہیں کیا جائے گا، |
| علامہ جوادی | اور ہم پر عذاب ہونے والا نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے |
| حسین نجفی | اور ہم کبھی عذاب میں مبتلا ہونے والے نہیں ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And we are not going to be tormented. |
| M.M.Pickthall: | And we shall not be doomed. |
| Saheeh International: | And we are not to be punished." |
| Shakir: | And we are not going to be punished. |
| Yusuf Ali: | "And we are not the ones to receive Pains and Penalties!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں