اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-137 ایت نمبر

اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَۙ
آسان اُردو نہیں ہے یہ (وعظ، تلقین کچھ بھی) ماسوائے (کہ) پہلوں کا پیدا کیا ہوا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ باتیں تو وہی ہیں جو پچھلے لوگوں کی عادت رہی ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ باتیں تو یوں ہی ہوتی چلی آئی ہیں
احمد رضا خان یہ تو نہیں مگر وہی اگلوں کی ریت
احمد علی یہ تو بس پہلے لوگوں کی ایک عادت ہے
فتح جالندھری یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں
طاہر القادری یہ (اور) کچھ نہیں مگر صرف پہلے لوگوں کی عادات (و اطوار) ہیں (جنہیں ہم چھوڑ نہیں سکتے)،
علامہ جوادی یہ ڈرانا دھمکانا تو پرانے لوگوں کی عادت ہے
ایم جوناگڑھی یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے
حسین نجفی یہ (ڈراوا) تو بس اگلے لوگوں کی عادت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: This in but a custom of the ancients.
M.M.Pickthall: This is but a fable of the men of old,
Saheeh International: This is not but the custom of the former peoples,
Shakir: This is naught but a custom of the ancients;
Yusuf Ali: "This is no other than a customary device of the ancients,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں