اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ک جیسے کے معنوں میں استعمال ہونے والے الفاظ۔

Total/Searched:
كَمَاۤ
كَمَثَلِ كَصَیِّبٍ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِی اسْتَوْقَدَ نَارًا١ۚ ان (منافقین) کی مثال، جیسے اُسی(شخص کی) طرح ہے(کہ) جو آگ جلاتا ہے، منافقین کے بارے 2:17
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ یا (اُن کی مثال) جیسے آسمان سے ایک بارشی طوفان( ہو) ، منافقین کے بارے 2:19
فَهِیَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً١ؕ پھر وہ (دل) جیسے کہ پتھرہوں، یا ( پتھروں سے بھی)شدید سخت بنی اسرائیل کے لیے 2:74
نَبَذَ فَرِیْقٌ مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ١ۙۗ كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘ تو اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گی ہے ایک فریق نےاللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں بنی اسرائیل کے بارے 2:101
اَمْ تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَسْئَلُوْا رَسُوْلَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ؕ.... کیا تم (مسلمان) اپنے رسولؐ سے (ویسے ) سوال کرنا چاہتے ہو جیسے کہ اس سے پہلے حضرت موسی ؑسے پوچھے گئے؟... ایمان والوں سے سوال 2:108
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَهُمْ كَحُبِّ اللّٰہ اور لوگوں میں سے ہیں جو اللہ کے سوا ہمسر چن لیتے ہیں وہ اُن(ہمسروں) سے محبت کرتے ہیں جیسے کہ اللہ سے محبت ہو۔ منفرد ایت 2:165
:
وَ مَثَلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا كَمَثَلِ الَّذِیْ یَنْعِقُ بِمَا لَا یَسْمَعُ اِلَّا دُعَآءً وَّ نِدَآءً١ؕ اور مثال ان (لوگوں) کی جوکفر(انکار)کرتے ہیں جیسے کہ مثال ہے اُس(شخص) کی جو بلاتا ہے اُس کو جو نہیں سنتا ماسوائے ایک پکاراور زوردار آواز کے کفر کرنے والے 2:171
كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ١ؕ جیسے کہ مثال ایک دانے کی جو سات شاخوں کو اُگائے (اور)ہر ایک شاخ میں سو دانے ہیں اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ١ؕ وَ لَیْسَ الذَّكَرُ كَالْاُنْثٰى١ۚ اور اللہ (توبہتر طور پر ) اُس کوجانتا تھا جو اُس کے ہاں جنم ہوا ۔۔۔ اورمذکر (مرد) نہیں ہوتا جیسے کہ مونث(عورت) مریم کی پیدائش 3:36
اَنِّیْۤ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّیْنِ كَهَیْئَةِ الطَّیْر بے شک! میں مٹی سے تمہارے لیے ایک پرندے کی شکل بناتا ہوں اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات 3:49
اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰى عِنْدَ اللّٰهِ كَمَثَلِ اٰدَمَ بے شک اللہ کے نزدیک عیسٰی ؑ کی (پیدائش کی) مثال جیسے کہ آدم ؑ کی مثال ہے عیسی کے بارے میں 3:59
مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ مثال ہے جو(مال) وہ (کافرین) اس دنیاوی زندگی میں خرچ کرتے ہیں جیسے کہ مثال ہے ایک تیز آندھی کی کفر کرنے والے 3:117
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا اے ایمان والو! نہ ہونا اُن لوگوں کی طرح جنہوں نے کفر کیا جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:156
فَلَا تَمِیْلُوْا كُلَّ الْمَیْلِ فَتَذَرُوْهَا كَالْمُعَلَّقَةِ١ؕ پس بالکل ہی تم (ایک سے )منہ نہ موڑ لو کہ اُس(بیوی) کو چھوڑ دو جیسے کہ وہ لٹکی ہی رہے منفرد آیت 2:129
كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ جیسے اندھا اور بہرہ اور دیکھنے اور سننے والا ہے اللہ پر جھوٹ باندھنے والے اور ایسا نہ کرنے والے 11:24
وَ هِیَ تَجْرِیْ بِهِمْ فِیْ مَوْجٍ كَالْجِبَالِ١۫ اور یہ (کشتی) اُن (مسافروں) سے پہاڑوں جیسی (اونچی) لہروں میں چل پڑی، نوحؑ کے بارے میں 11:42
اِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّیْهِ اِلَى الْمَآءِ ماسوائے جیسے ایک شخص اپنے ہاتھوں کو پانی کی طرف پھیلاتا ہے کہ اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنے والے 13:14
اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ یا کیا وہ اللہ کے لیے شریک بناتے ہیں وہ(شریک) پیدا کر سکتے ہیں جیسے کہ اُس (اللہ) کی خلقت ہے سوال ہے 13:16
كَمَنْ هُوَ اَعْمٰى١ؕ اِنَّمَا یَتَذَكَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِۙ ایسے ہو(سکتا ہے)جو کہ وہ جو اندھا ہو؟ صرف عقل والے ہی( اس حقیقت کی طرف) توجہ دیتے ہیں سوال 13:19
اَعْمَالُهُمْ كَرَمَادِ اِ۟شْتَدَّتْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ یَوْمٍ عَاصِفٍ١ؕ (کہ) اُن کے اعمال جیسے راکھ ہو تیز ہوااُس(راکھ) کو ایک طوفانی دن میں اُڑا دے جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں 14:18
كَشَجَرَةٍ طَیِّبَةٍ اَصْلُهَا ثَابِتٌ وَّ فَرْعُهَا فِی السَّمَآءِۙ جیسے کہ ایک پاک درخت، (اور) اُس کی جڑ مضبوط، اور اس کی شاخیں آسمان میں کلمہ طیبہ کی مثال 14:24
وَ مَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِیْثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِیْثَةِ اور ایک بُری بات کی مثال جیسے ایک بُرا درخت، خبیث کلمہ 14:26
اَفَمَنْ یَّخْلُقُ كَمَنْ لَّا یَخْلُقُ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ کیا پھر وہ جو (سب چیزیں) پیدا کرتا ہے اُس جیسا ہے جو (کچھ بھی) پیدا نہیں کر سکتاہے؟ کیا پھر بھی تم (اس حقیقت کو) یاد نہیں رکھتے؟ شان باری تعالی 16:17
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا اور تم اُس عورت کی طرح نہ ہو جاناجو اپنے سوت(دھاگے) کو توڑ دیتی ہو محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
كَمَآءٍ اَنْزَلْنٰهُ مِنَ السَّمَآءِ جیسے پانی، ہم اُس(پانی) کو آسمان سے نازل کرتے ہیں دنیاوی زندگی کی مثال 18:45
یَوْمَ نَطْوِی السَّمَآءَ كَطَیِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِؕ (اُس) دن ہم آسمانوں کو لپیٹ دیں گے جیسے کوئی کاتب لکھے ہوئے کاغذات لپیٹتا ہے قیامت کے دن 21:104
وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ ؛ اور جو اللہ سے شرک کرتا ہے، پھر وہ جیسے کہ آسمان سے گر پڑا ہو حج کے بارے میں 22:31
وَ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ اور بے شک! آپﷺ کے رب کے نزدیک ایک دن ہے جیسے کہ ایک ہزار سال جو تم گنتے ہو آپ ﷺ کے وقت کے لوگ 22:47
مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِیْهَا مِصْبَاحٌ١ؕ . اُس کے نور کی مثال جیسے ایک طاق ہو اُس میں ایک چراغ ہے شان باری تعالی 24:35
اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ شیشہ جیسے کہ ایک چمکتا ستارہ ہو. شان باری تعالی 24:35
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَعْمَالُهُمْ كَسَرَابٍۭ بِقِیْعَةٍ یَّحْسَبُهُ الظَّمْاٰنُ مَآءً١ؕ اورجو لوگ کفر کرتے ہیں اُن کے اعمال جیسے ایک صحرا میں ایک سراب ہوں. پیاسا اس (سراب) کو پانی خیال کرے کفر کرنے والے 24:39
اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰهُ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌ١ؕ یا جیسے گہرے سمندر میں تاریکی اُس کو ایک لہر نے ڈھانپا ہو جس کے اوپر ایک لہر ہو اُس کے اوپر بادل ہو. کفر کرنے والے 24:40
لَا تَجْعَلُوْا دُعَآءَ الرَّسُوْلِ بَیْنَكُمْ كَدُعَآءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا١ؕ اپنے درمیان رسولﷺ کو بلانا اسطرح نہ بناؤجیسے کہ تم میں سے بعض بعضوں کو بلاتے ہیں نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم 24:63
اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا نہیں ہیں وہ(کافرین) ماسوائے جیسے کہ جانور(مویشی)۔۔۔ نہیں، وہ راستے کے گمراہ ہیں کافرین کے بارے 25:44
فَانْفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِیْمِۚ . پھر یہ (سمندر) پھٹ گیا پھر ہر حصہ جیسے کہ بڑاپہاڑ ہو موسی ؑ اور فرعون 26:63
كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوْتِ١ۚۖ اِتَّخَذَتْ بَیْتًا١ؕ جیسے کہ مکڑی کی مثال ہے وہ ایک گھر بناتی ہے، اور جو اللہ کے سوا ولی بناتے ہیں 29:41
فَاَنْتُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ تَخَافُوْنَهُمْ كَخِیْفَتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ؕ پھر تم اُس(دیئے ہوئے مال) میں برابری کے ہو جاؤ، تم ڈرتے ہو اُن (نوکروں) سے جیسے تم اپنے آپ میں ایک دوسرے سے ڈرتے ہو مثال 30:28
كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ جیسے اُس نے اُن(آیات) کوسنا ہی نہ ہو، جیسے اُس کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہو. پس اُس کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیں جو فضول باتوں کو خریدتا ہے 31:7
مَا خَلْقُكُمْ وَ لَا بَعْثُكُمْ اِلَّا كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ (اللہ کے لیے) نہ تمہاری تخلیق اور نہ ہی تمہار (دوبارہ زندہ) کھڑا ہونا کچھ ہے ماسوائے جیسے کہ ایک جان کا.بے شک! اللہ سنتا (اور) دیکھتاہے سبحان اللہ 31:28
وَ اِذَا غَشِیَهُمْ مَّوْجٌ كَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ اور جب ایک لہر اُن(لوگوں) کو ڈھانپ لیتی ہے جیسے کہ سائبان ہو، تو وہ(لوگ) اُسی کے لیے دین(عبادت) کو مخلص کر کے اللہ کو ہی پکارتے ہیں. سبحان اللہ 31:32
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَا یَسْتَوٗنَؐ کیا پھرجو (شخص) مومن ہے اُس (شخص)کی طرح کا ہوسکتا ہے جیسے کہ ایک فاسق (نافرمان) ہے؟ وہ (دونوں) برابر نہیں ہیں سبحان اللہ 32:18
تَدُوْرُ اَعْیُنُهُمْ كَالَّذِیْ یُغْشٰى عَلَیْهِ مِنَ الْمَوْتِ١ۚ ں، اُن کی آنکھیں پھر رہی ہوتی ہیں جیسے کہ اُس(شخص) کے(کہ) اُس پر موت سے غشی آ رہی ہو. جنگ خندق 33:19
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ كَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ اے نبی ﷺ کی بیویو! نہیں ہو تم جیسے کہ عورتوں میں سے کوئی ایک(عورت) ہو. نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:32
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اٰذَوْا مُوْسٰى اے ایمان والو! تم اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے موسی ؑ کو تکلیف(تہمت) لگائی ایمان والوں کو حکم 33:69
وَ جِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَ قُدُوْرٍ رّٰسِیٰتٍ١ؕ اور لگن جیسے تلاب اور بڑے بڑے برتن، جو ایک جگہ رکھے ہوں (جیسے دیگچے، دیگیں) سلیمنؑ کے بارے 34:13
وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ اور چاند، ہم نے اُس کی منزلیں مقرر کر دی ہیں حتی کہ وہ مڑ جاتا ہے جیسے کہ کھجور کی ایک پرانی شاخ ہو لوگوں کے لیے سبق 36:39
كَاَنَّهُنَّ بَیْضٌ مَّكْنُوْنٌ جیسے کہ وہ (عورتیں)محفوظ انڈے ہوں اللہ کے مخلص بندے 37:49
طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ اس کا پھل جیسے کہ وہ شیطان کے سر ہوں زیقم درخت 37:65
اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ کیا ہم اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں بنائیں گے جیسے کہ جو زمین میں فساد (کرپشن، برائیاں) پیدا کرتے ہیں؛ سبحان اللہ 38:28
اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ ؛ یا ہم نیک لوگوں (متقین) کو بنائیں گے جیسے کہ بدمعاشوں کو؟ سبحان اللہ 38:28
لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَیْءٌ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ .اُس (اللہ) کی طرح کی کوئی بھی چیزنہیں ہے؛ اور وہ سنتا دیکھتا ہے شان باری تعالی 42:11
وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الْجَوَارِ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے ہیں جہاز سمندر میں جیسے اونچے ٹیلے ہوں؛ شان باری تعالی 42:32
كَالْمُهْلِ١ۛۚ یَغْلِیْ فِی الْبُطُوْنِۙ جیسے پگھلا ہوا تانبہ، پیٹوں میں کھولے (اُبلے) گا زیقم کا درخت 44:45
كَغَلْیِ الْحَمِیْمِ جیسے کہ اُبلنا ہو اُبلتے(کھولتے) ہوئے پانی کا زیقم کا درخت 44:46
یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ وہ اللہ کی آیات کو سنتا ہے(جو) اُس پر پڑھی جاتی ہیں پھر وہ تکبر کرتے ہوئے ضد کرتا ہے جیسے کہ اُس نے وہ سنی ہی نہیں ہیں. جھوٹا بندہ 45:8
١ؕ ذٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ مَثَلُهُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ١ۛ۫ۚ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْئَهٗ . یہی اُن کے مثال تورات اور یہی اُن کی مثال انجیل میں بھی ہے۔۔۔جیسے کہ بوئی ہوئی مکئی ہو ایک حقیقت 48:29
وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اور نہ ہی اُس سے بات چیخ چیخ کر کرو جسطرح کہ تم میں سے بعض بعض سے چیختے ہیں ہدایات 49:2
مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ جس پر وہ (آندھی) آئی اس نے کسی شئے کو نہ چھوڑاماسوائے کہ اس نے اُس (چیز) کو جیسے کہ خاک کی طرح بنا دیا اللہ کی نشانی 51:42
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ اور اُن کے ارد گرد پھریں گے، اُن کے نوجوان نوکر، جیسے کہ وہ چھپے ہوئے موتی ہوں متقین 52:24
خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌۙ ان(نہ ماننے والوں) کی آنکھیں جھکی ہوں گی، وہ قبروں سے ایسے نکلیں گے، جیسے کہ وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہوں قیامت کا دن 54:7
تَنْزِعُ النَّاسَ١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ وہ (آندھی) لوگوں کو اکھاڑتی جیسے کہ وہ اُکھڑی ہوئی کھجور وں کے تنے ہوں عاد کے بارے 54:20
اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَكَانُوْا كَهَشِیْمِ الْمُحْتَظِرِ بے شک! ہم نے اُن پر ایک (خوفناک) چیخ ارسال کی، پھر وہ تھے جیسے کہ باڑ والے کی سوکھی باڑ ثمود کے بارے 54:31
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ اُس نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا جیسے کہ وہ کھنکھناتی ہے شان باری تعالی 55:14
وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَئٰتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ اور اُسی کے ہیں جہاز (کشتیاں) سمندر میں بکھرے ہوئے جیسے کہ اونچے پہاڑ شان باری تعالی 55:24
فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ پھر جب آسمان پھٹ جائے گا پھر سرخ ہو جائے گا جیسے کہ سرخ کھال۔۔۔ مستقبل میں ہونا 55:37
كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ جیسے کہ (خوبصورتی میں) وہ (عورتیں) یاقوت اور مونگے ہوں جنتیں 55:58
كَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِۚ جیسے کہ چھپے ہوئے موتی ہوں المقربون 56:23
وَ لَا یَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلُ . اور وہ نہ ہو جائیں جیسے کہ وہ لوگ جنہیں کتاب(اِن سے) پہلے دی گئی تھی یوم حساب 57:16
كَمَثَلِ غَیْثٍ اَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهٗ جیسے کہ مثال ہے بارش (کے بعد ایک فصل) کی، اُس کی کھیتی کسان کو خوش کر تی ہو دنیاوی زندگی 57:20
سَابِقُوْۤا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ (چنانچہ) سبقت(بازی) لو اپنے رب سے مغفرت کی طرف اور ایک جنت(باغ) کی طرف اُس کا عرض (پھیلاؤ)ہے جیسے کہ آسمان اور زمین کا عرض ہے، جنت کا رقبہ 57:21
كَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ جیسے کہ مثال ہے اُن لوگوں کی جو (ان(منافقین) سے کچھ عرصہ پہلے تھے انہوں نے اپنے کاموں کا مزہ چکھا اور ان کے لئے ایک درد ناک عذاب ہے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:15
كَمَثَلِ الشَّیْطٰنِ اِذْ قَالَ لِلْاِنْسَانِ اكْفُرْ جیسے کہ مثال ہے شیطان کی جب وہ انسان سے کہتا ہے کفر (انکار) کر لو، اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:16
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ اور (ایمان والو) نہ ہو جانااُن لوگوں کی طرح جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا، پھراس نے اُن(لوگوں)کو اُن کا اپنا آپ ہی بھلوا دیا. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ فاسقین (نافرمان) ہیں احکامات 59:19
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ بے شک! اللہ اُن کو پسند کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صفیں بنا کر (اسطرح) لڑائی کرتے ہیں، جیسے کہ وہ ایک مضبوط دیوار ہوں قتال فی سبیل اللہ 61:4
مَثَلُ الَّذِیْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا١ؕ مثال اُن کی جن پر تورات کا بوجھ ڈالا گیا، پھر اُنہوں نے اُسے نہ اُٹھایا (یعنی اُس پرعمل نہ کیا)، جیسے گدھے کی مثال ہے اُس نے کتابیں اُٹھائی ہوئی ہوں مثال 62:5
١ؕ كَاَنَّهُمْ خُشُبٌ مُّسَنَّدَةٌ١ؕ یَحْسَبُوْنَ كُلَّ صَیْحَةٍ عَلَیْهِمْ .(وہ ایسے ہیں) جیسے کہ وہ لباس پہنے لکڑی کے تختے ہوں. ہر چیخ (آواز) کو وہ اپنے پر ہی خیال کرتے ہیں منافقین 63:4
فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِیْمِۙ پھر وہ(باغ) ہو گیا جیسے کہ کٹی کھیتی(یعنی باغ اجاڑ دیا گیا ہے) باغات والوں کی مثال 68:20
اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِیْنَ كَالْمُجْرِمِیْنَؕ کیا پھر ہم فرمانبرداروں کو رکھیں گے جیسے کہ مجرمین کو؟ ایک سوال 68:35
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ پس آپﷺ اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں اور نہ ہوں جیسے کہ مچھلی کا ساتھی، جب اس نے پکارا اور وہ رنج (مایوسی)میں تھا آپﷺ کو حکم 68:48
فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍۚ پھر تم لوگوں کو اُس میں اکھڑے پڑے ہوئے دیکھتے، جیسے کہ وہ گرے ہوئے کھجور کے تنے ہوں عاد کے بارے 69:7
یَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِۙ جس دن آسمان ہو جائے گا جیسے پگھلاہوا تانبہ عذاب 70:8
وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِۙ اور پہاڑ ہو جائیں گے جیسے روئی عذاب 70:9
یَوْمَ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰى نُصُبٍ یُّوْفِضُوْنَۙ (اُس)دن جب وہ قبروں سے جلدی نکلیں گے جیسے کہ وہ کسی مقصد کی طرف دوڑے جا رہے ہوں یوم الخروج 70:43
یَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ وَ كَانَتِ الْجِبَالُ كَثِیْبًا مَّهِیْلًا (اُس) دن جب زمین اور پہاڑ کانپ جائیں گے، اور پہاڑ اُڑتی ریت کا ڈھیر بن جائیں گے یوم قیامت 73:14
كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ جیسے کہ وہ ڈرے ہوئے (جنگلی) گدھے ہوں مجرمین کا کہنا 74:50
اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ بے شک! وہ شرارے (چنگاریاں) پھینکتا ہے جیسے کہ محل (قلعے)ہوں حکم دیا جاے گا 77:32
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ جیسے کہ وہ تیز پیلے رنگ کے اونٹ ہوں آگ کے شعلے 77:33
كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰهَا۠ جس دن وہ اس کو دیکھ لیں گے، تو اُن کو ایسے لگے گا جیسے وہ (دنیا میں)نہیں رہے ماسوائے ایک شام یا اُس (دن) کی صبح ہی قیامت کے بارے 79:46
یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ جس دن انسان ہوں گے جیسے کہ بکھرے ہوئے پتنگے (پروانے) قیامت کا دن 101:4
وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ اور پہاڑ ہو جائیں گے جیسے کہ دنکی ہوئی روئی قیامت کا دن 101:5
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ پھر اُس (اللہ) نے اُن (ہاتھی والوں) کو کر دیا جیسے کہ بُھس جو (جانوروں نے) کھایا ہو۔ اصحاب الفیل 105:5