Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                           Noah-71 سورت نوح ›Ayah No-2 ایت نمبر
| قَالَ یٰقَوْمِ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ |
| آسان اُردو | اُس نے کہا: اے میری قوم! بے شک! میں تمہارے لئے ایک واضح ڈرانے والا ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (چنانچہ) انہوں نے (اپنی قوم سے) کہا کہ : اے میری قوم ! میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ا س نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں |
| احمد رضا خان | اس نے فرمایا اے میری قوم! میں تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں، |
| احمد علی | اس نے کہا کہ اے میری قوم بے شک میں تمہارے لیے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں |
| فتح جالندھری | انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں |
| طاہر القادری | اُنہوں نے کہا: اے میری قوم! بے شک میں تمہیں واضح ڈر سنانے والا ہوں، |
| علامہ جوادی | انہوں نے کہا اے قوم میں تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں |
| ایم جوناگڑھی | (نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے واﻻ ہوں |
| حسین نجفی | (چنانچہ) انہوں نے کہا کہ اے میری قوم! میں تمہیں ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔ |
| M.Daryabadi: | He said: O my people! verily I am Unto you a warner manifest. |
| M.M.Pickthall: | He said: O my people! Lo! I am a plain warner unto you |
| Saheeh International: | He said, "O my people, indeed I am to you a clear warner, |
| Shakir: | He said: O my people! Surely I am a plain warner to you: |
| Yusuf Ali: | He said: "O my People! I am to you a Warner, clear and open: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت