اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                              Noah-71 سورت نوح Ayah No-3 ایت نمبر

اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ
آسان اُردو کہ اللہ کی عبادت کرو اور اُس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ اللہ کی عبادت کرو، اور اس سے ڈرو، اور میرا کہنا مانو۔
ابو الاعلی مودودی (تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
احمد رضا خان کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میرا حکم مانو،
احمد علی کہ الله کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
فتح جالندھری کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
طاہر القادری کہ تم اﷲ کی عبادت کرو اور اُس سے ڈرو اور میری اِطاعت کرو،
علامہ جوادی کہ اللہ کی عبادت کرو اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
ایم جوناگڑھی کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو
حسین نجفی کہ تم (صرف) اللہ کی عبادت کرو اور اس (کی مخالفت) سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: Worship Allah, and fear Him, and obey me.
M.M.Pickthall: (Bidding you): Serve Allah and keep your duty unto Him and obey me,
Saheeh International: [Saying], 'Worship Allah, fear Him and obey me.
Shakir: That you should serve Allah and be careful of (your duty to) Him and obey me:
Yusuf Ali: "That ye should worship Allah, fear Him and obey me:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت
عبادت، تقوی اور اطاعت تین مختلف چیزیں