Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-11 ایت نمبر
| الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ۪ۙ |
| آسان اُردو | جنہوں نے شہروں (ملکوں) میں (اللہ کے احکامات سے) سرکشی کی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں سرکشی اختیار کرلی تھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی |
| احمد رضا خان | جنہوں نے شہروں میں سرکشی کی |
| احمد علی | ان سب نے ملک میں سرکشی کی |
| فتح جالندھری | یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے |
| طاہر القادری | (یہ) وہ لوگ (تھے) جنہوں نے (اپنے اپنے) ملکوں میں سرکشی کی تھی، |
| علامہ جوادی | جن لوگوں نے شہروں میں سرکشی پھیلائی |
| ایم جوناگڑھی | ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا |
| حسین نجفی | ان لوگوں نے شہروں میں سرکشی کی تھی۔ |
| M.Daryabadi: | Who all waxed exorbitant in the cities, |
| M.M.Pickthall: | Who (all) were rebellious (to Allah) these lands, |
| Saheeh International: | [All of] whom oppressed within the lands |
| Shakir: | Who committed inordinacy in the cities, |
| Yusuf Ali: | (All) these transgressed beyond bounds in the lands, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے