Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ |
| آسان اُردو | ور فرعون میخوں والا (یعنی بہت ہی مضبوط) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور میخوں والے فرعون کے ساتھ کیا کیا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور میخوں والے فرعون کے ساتھ؟ |
| احمد رضا خان | اور فرعون کہ چومیخا کرتا (سخت سزائیں دیتا) |
| احمد علی | اور فرعون میخوں والوں کے ساتھ |
| فتح جالندھری | اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا |
| طاہر القادری | اور فرعون (کا کیا حشر ہوا) جو بڑے لشکروں والا (یا لوگوں کو میخوں سے سزا دینے والا) تھا، |
| علامہ جوادی | اور میخوں والے فرعون کے ساتھ |
| ایم جوناگڑھی | اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻتھا |
| حسین نجفی | اور فرعون میخوں والے کے ساتھ (کیا کیا؟)۔ |
| M.Daryabadi: | And with Fir'awn, owner of the stakes - |
| M.M.Pickthall: | And with Pharaoh, firm of might, |
| Saheeh International: | And [with] Pharaoh, owner of the stakes? - |
| Shakir: | And (with) Firon, the lord of hosts, |
| Yusuf Ali: | And with Pharaoh, lord of stakes? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت