Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ |
| آسان اُردو | اور ثمود، جو وادی میں پتھروں کو تراشتے تھے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ثمود کی اس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے و ادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟ |
| احمد رضا خان | اور ثمود جنہوں نے وادی میں پتھر کی چٹانیں کاٹیں |
| احمد علی | اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے پتھروں کو وادی میں تراشا تھا |
| فتح جالندھری | اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے |
| طاہر القادری | اور ثمود (کے ساتھ کیا سلوک ہوا) جنہوں نے وادئ (قری) میں چٹانوں کو کاٹ (کر پتھروں سے سینکڑوں شہروں کو تعمیر کر) ڈالا تھا، |
| علامہ جوادی | اور ثمود کے ساتھ جو وادی میں پتھر تراش کر مکان بناتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اور ﺛمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے |
| حسین نجفی | اور قومِ ثمود کے ساتھ (کیا کیا؟) جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں (اور عمارتیں بنائی تھیں)۔ |
| M.Daryabadi: | And With Thamud who hewed out rocks in the vale, |
| M.M.Pickthall: | And with (the tribe of) Thamud, who clove the rocks in the valley; |
| Saheeh International: | And [with] Thamud, who carved out the rocks in the valley? |
| Shakir: | And (with) Samood, who hewed out the rocks in the valley, |
| Yusuf Ali: | And with the Thamud (people), who cut out (huge) rocks in the valley?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
منفرد ایت