Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-8 ایت نمبر
| الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ |
| آسان اُردو | وہ،جس کی طرح کا (شہر) زمین میں پیدا ہی نہیں کیا گیا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس کے برابر دنیا کے ملکوں میں کوئی اور قوم پیدا نہیں کی گئی ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی؟ |
| احمد رضا خان | کہ اس جیسا شہروں میں پیدا نہ ہوا |
| احمد علی | کہ ان جیسا شہرو ں میں پیدا نہیں کیا گیا |
| فتح جالندھری | کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے |
| طاہر القادری | جن کا مثل (دنیا کے) ملکوں میں (کوئی بھی) پیدا نہیں کیا گیا، |
| علامہ جوادی | جس کا مثل دوسرے شہروں میں نہیں پیدا ہوا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی |
| حسین نجفی | جن کامثل (دنیا کے) شہروں میں پیدا نہیں کیا گیا۔ |
| M.Daryabadi: | The like of which was not built in the cities, |
| M.M.Pickthall: | The like of which was not created in the lands; |
| Saheeh International: | The likes of whom had never been created in the land? |
| Shakir: | The like of which were not created in the (other) cities; |
| Yusuf Ali: | The like of which were not produced in (all) the land? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے