اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-12 ایت نمبر

فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ
آسان اُردو پھر اُن (ملکوں) میں کثرت سے فساد (بگاڑ) کیا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان میں بہت فساد مچایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھا
احمد رضا خان پھر ان میں بہت فساد پھیلایا
احمد علی پھر انہوں نے بہت فساد پھیلایا
فتح جالندھری اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
طاہر القادری پھر ان میں بڑی فساد انگیزی کی تھی،
علامہ جوادی اور خوب فساد کیا
ایم جوناگڑھی اور بہت فساد مچا رکھا تھا
حسین نجفی اوران میں بہت فساد پھیلایا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And multiplied therein corruption.
M.M.Pickthall: And multiplied inquiry therein?
Saheeh International: And increased therein the corruption.
Shakir: So they made great mischief therein?
Yusuf Ali: And heaped therein mischief (on mischief).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے