اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-13 ایت نمبر

فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ
آسان اُردو پھر اُن پر آپﷺ کے رب نے)اپنے(عذاب کا کوڑا چلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا۔
ابو الاعلی مودودی آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
احمد رضا خان تو ان پر تمہارے رب نے عذاب کا کوڑا بقوت مارا،
احمد علی پھر ان پر تیرے رب نے عذاب کا کوڑا پھینکا
فتح جالندھری تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
طاہر القادری تو آپ کے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا،
علامہ جوادی تو پھر خدا نے ان پر عذاب کے کوڑے برسادیئے
ایم جوناگڑھی آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا
حسین نجفی تو آپ کے پروردگار نے ان پر عذاب کا کَوڑا برسایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore thy Lord poured on them the scourge of His torment.
M.M.Pickthall: Therefor thy Lord poured on them the disaster of His punishment.
Saheeh International: So your Lord poured upon them a scourge of punishment.
Shakir: Therefore your Lord let down upon them a portion of the chastisement.
Yusuf Ali: Therefore did thy Lord pour on them a scourge of diverse chastisements:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے