اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-14 ایت نمبر

اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ
آسان اُردو بے شک! آپﷺ کا رب، واقعی گھات (تاک) والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہے
ابو الاعلی مودودی بیشک تمہارے رب کی نظر سے کچھ غائب نہیں،
احمد رضا خان بیشک تمہارے رب کی نظر سے کچھ غائب نہیں،
احمد علی بے شک آپ کا رب تاک میں ہے
فتح جالندھری بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
طاہر القادری بیشک آپ کا رب (سرکشوں اور نافرمانوں کی) خوب تاک میں ہے،
علامہ جوادی بے شک تمہارا پروردگار ظالموں کی تاک میں ہے
ایم جوناگڑھی یقیناً تیرا رب گھات میں ہے
حسین نجفی بےشک آپ(ص) کا پروردگار (ایسے لوگوں کی) تاک میں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily thy Lord is in an ambuscade,
M.M.Pickthall: Lo! thy Lord is ever watchful.
Saheeh International: Indeed, your Lord is in observation.
Shakir: Most surely your Lord is watching.
Yusuf Ali: For thy Lord is (as a Guardian) on a watch-tower.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
منفرد ایت