اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَحْزَنُوْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمَنْ تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ میری ہدایت کی پیروی کرے گا ، پس نہ ا ن پر خوف ہوگااور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:38
فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١۪ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ اُن کے لیے ان کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے ، اورنہ ان پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں مختلف مذاہب کا ذکر 2:62
فَلَهٗۤ اَجْرُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١۪ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ۠ اُس کے رب کے ہاں ہے ؛ اور نہ اُن (ایسے لوگوں)پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے جنت میں داخلے کے بارےمیں اہل کتاب کے خیالات کا جواب 2:112
لَّهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے، اورنہ اُن پر خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ اورنہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے سود کے بارے 2:277
وَ لَا تَهِنُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اورتم(یعنی مومنین) نہ ہی کمزور پڑواور تم نہ ہی غم کرو، اور اگر تم (واقعی) مومنین ہوئے تو تم ہی غالب ہوگے ایمان والوں کو بتانا 3:139
لِّكَیْلَا تَحْزَنُوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا مَاۤ اَصَابَكُمْ١ؕ تا کہ تم اُس پر غم نہ کرو جو تم نے کھو دیا اور نہ ہی جو تم پر آفت پڑی جنگ احد 3:153
اَلَّا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۘ کہ اُن پر کوئی خوف نہیں ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:170
وَ لَا یَحْزُنْكَ الَّذِیْنَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْكُفْرِ١ۚ منفرد آیت 3:176
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ لَا یَحْزُنْكَ الَّذِیْنَ اے رسولؐ ! آپؐ کو غمزدہ نہ کریں وہ لوگ کفر میں دوڑ لگانے والے 5:41
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ تو پھر نہ اُن(ایسے لوگوں) پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے اللہ پر اور یوم آخر پر ایمان، نیک اعمال 5:69
قَدْ نَعْلَمُ اِنَّهٗ لَیَحْزُنُكَ واقعی ہم جانتے ہیں کہ بے شک آپؐ کو غمزدہ کرتا ہے آپﷺکے بارے 6:33
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ پھرنہ ہی اُن (ایسے لوگوں) پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے منفرد آیت 6:48
فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ پھر نہ اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے رسولوں کا آنا اور آیات 7:35
١ؕ اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَ جنت میں داخل ہو جاﺅ نہ تم پر خوف ہے اور نہ ہی تم غمزدہ ہو گے قیامت کے دن 7:49
اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا ، جب اُس (نبی اکرمؐ) نے اپنے ساتھی سے کہا:تم غم نہ کرو! بے شک! اللہ ہمارے ساتھ ہے علمی آیت 9:40
وَّ اَعْیُنُهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا اور ان کی آنکھیں آنسوں سے بھری ہوئی تھیں، غم سے کہ جہاد سے بھاگنے والے 9:92
لَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ ۖ ۚ‏ ،نہ ان پر خوف ہے اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوتے ہیں اللہ کے اولیاء 10:62
وَلَا يَحۡزُنۡكَ قَوۡلُهُمۡ‌ۘ اور اُن (لوگوں)کی باتیں آپؐ کو غم زدہ نہ کریں آپﷺ کے بارے 10:65
قَالَ اِنِّیْ لَیَحْزُنُنِیْۤ اَنْ تَذْهَبُوْا بِهٖ اس (والد) نے کہا: بے شک! یہ( چیز ) واقعی مجھے غمزدہ کرتی ہے کہ تم اُس (یوسف ؑ) کو ساتھ لے جاﺅ یوسف ؑ کی کہانی 12:13
وَ ابْیَضَّتْ عَیْنٰهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِیْمٌ اور اُس کی آنکھیں (اس) غم سے سفید ہو چکی تھیں پھر وہ (غم سے) بھرا ہوا تھا یوسفؑ کی کہانی 12:84
قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ اُس (والد) نے کہا: میں تو اپنی پریشانی اور اپنے غم کا اظہار صرف اللہ ہی کوکرتا ہوں ، یوسفؑ کی کہانی 12:86
وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ ، اور نہ ہی اُن (کے حال) پر افسوس کریں، اور آپﷺ کو حکم 15:88
وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ اورآپؐ صبر کریں.اور آپؐ کا صبر نہیں ماسوائے کہ اللہ (کی مدد) سے ہے. اور آپؐ اُن (مشرکین) پر غمزدہ نہ ہوں آپﷺ کو حکم 16:127
فَنَادٰهَا مِنْ تَحْتِهَاۤ اَلَّا تَحْزَنِیْ پھر(کسی نے) اُس کو اس کے نیچے سے آواز دی گئی: غم نہ کر! مریم ؑ کے بارے میں 19:24
كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ۬ؕ تاکہ اُس کی آنکھوں کو سکون ملے اور غم نہ کرے. موسیؑ کے بارے 20:40
لَا یَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَرُ وَ تَتَلَقّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُؕ (جہنم کی) عظیم دہشت اُن کو غم زدہ نہیں کرے گی اور فرشتے اُن کا استقبال کریں گے جہنم کے بارے 21:103
وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُنْ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ آپﷺ اُن پر غم نہ کریں اور نہ ہی آپﷺ پریشانی میں ہوں اُ س سے جو وہ مکر (تدبیریں) کرتے ہیں آپﷺ کو تسلی 27:69
فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ پھرجب تمہیں اس (بچے) پر خوف لگے پھر اس کو دریا میں ڈال دینا اور نہ تم ڈرنا اور نہ ہی تم غم کرنا. موسی ؑ اور فرعون 28:7
فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ پھر فرعون کے خاندان نے اُس (بچے) کو (دریا سے) اُٹھا لیا، تاکہ وہ (بچہ)اُن کے لیے دشمن اور غم ہو. موسی ؑ اور فرعون 28:8
فَرَدَدْنٰهُ اِلٰۤى اُمِّهٖ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ پھر ہم نے اُس (موسی ؑ) کو اُس کی ماں کی طرف واپس کر دیاتاکہ اُس (ماں) کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اورغم زدہ نہ رہے، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:13
وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالُوْا لَا تَخَفْ وَ لَا تَحْزَنْ١۫ اور ان سے تنگ دل ہوا(کیوں کہ وہ ان کو بچا نہیں سکتا تھا)؛ اور اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو، اور نہ ہی غم کرو ابراہیمؑ کے بارے 29:33
وَ مَنْ كَفَرَ فَلَا یَحْزُنْكَ كُفْرُهٗ١ؕ ور جو(شخص) کفر کرتاہے، تو پس اُس کا کفر آپﷺ کو غم زدہ نہ کرے. ہ آپﷺ کو بتانا 31:23
ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ تَقَرَّ اَعْیُنُهُنَّ وَ لَا یَحْزَنَّ وَ یَرْضَیْنَ بِمَاۤ اٰتَیْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ١ؕ یہ تو(ایسا کرنا اس چیزکے) قریب ہے؛ کہ اُن بیویوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں گی اور وہ غم نہیں کریں گی، اور تمام کی تمام خوش ہوں گی، جو آپﷺ اُن کو (پیار، محبت، توجہ) دیں گے. آپﷺ کے بارے 33:51
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ١ؕ اور وہ کہیں گے کہ : تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا جنتی لوگوں کے بارے 35:34
فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّا نَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ پھر اُن(مشرکین) کی باتیں آپﷺ کو غم زدہ نہ کریں. بے شک! ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں مشرکین کا قول 36:76
وَ یُنَجِّی اللّٰهُ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ لَا یَمَسُّهُمُ السُّوْٓءُ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ اور اللہ اُن لوگوں کو جوتقوی کرتے ہیں اُن (کے اعمال کی)کامیابی کی وجہ سے بچا لے گا: اُن کو برائی (تکلیف) نہیں لگے گی اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے متقین کے بارے 39:61
وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَبْشِرُوْا بِالْجَنَّةِ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ اور نہ ہی غم کرواور جنت کی خوشخبری لے لو جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا استقامت 41:30
یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ اے میرے بندو! تم پرتو اس دن نہ خوف ہے اور نہ ہی تم غم کرنے والے ہو؛ عیسی کے بارے 43:68
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ بے شک! وہ لوگ جو کہتے ہیں: ہمارا رب اللہ ہے، پھر (ایسا کہنے پر) استقامت(پکے رہتے) رکھتے ہیں پس نہ ہی اُن پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے اللہ پر توکل 46:13
اِنَّمَا النَّجْوٰى مِنَ الشَّیْطٰنِ لِیَحْزُنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بے شک! (بُرائی کے)خفیہ مشورے کرنا توصرف شیطان سے ہیں تاکہ وہ اُن کوجو ایمان لائے ہیں رنجیدہ (غم زدہ) کر ے؛ احکامات 58:10