Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                  Victory-48 سورت الفتح ›Ayah No-8 ایت نمبر
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ |
| آسان اُردو | بے شک! ہم نے آپﷺ کو گوا ہ اور بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں گواہی دینے والا، خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔ | ابو الاعلی مودودی | اے نبیؐ، ہم نے تم کو شہادت دینے والا، بشارت دینے والا اور خبردار کر دینے والا بنا کر بھیجا ہے |
| احمد رضا خان | بیشک ہم نے تمہیں بھیجا حاضر و ناظر اور خوشی اور ڈر سناتا |
| احمد علی | بے شک ہم نے آپ کو گواہ بناکر بھیجا اور خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا |
| فتح جالندھری | اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے |
| طاہر القادری | بیشک ہم نے آپ کو (روزِ قیامت گواہی دینے کے لئے اعمال و احوالِ امت کا) مشاہدہ فرمانے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے، |
| علامہ جوادی | پیغمبر ہم نے آپ کو گواہی دینے والا بشارت دینے والا اور عذاب الٰہٰی سے ڈرانے والا بناکر بھیجا ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً ہم نے تجھے گواہی دینے واﻻ اور خوشخبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ بنا کر بھیجا ہے |
| حسین نجفی | (اے رسول(ص)) بےشک ہم نے آپ(ص) کو گواہ بنا کر اور بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily We! We have sent thee as a witness and a bearer of glad tidings and a warner. |
| M.M.Pickthall: | Lo! We have sent thee (O Muhammad) as a witness and a bearer of good tidings and a warner, |
| Saheeh International: | Indeed, We have sent you as a witness and a bringer of good tidings and a warner |
| Shakir: | Surely We have sent you as a witness and as a bearer of good news and as a warner, |
| Yusuf Ali: | We have truly sent thee as a witness, as a bringer of Glad Tidings, and as a Warner: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت