روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰى قَلْبِكَ بِاِذْنِ اللّٰهِ | (آپؐ) کہیں : کون جبرئیل ؑ کا ایک دشمن ہے! پھر بے شک وہی ہے، اُس نے | ایک سوال ہے ، اور قرآن کے اوصاف | 2:97 |
| فَمَنْ شَرِبَ مِنْهُ فَلَیْسَ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَطْعَمْهُ فَاِنَّهٗ مِنِّیْۤ اِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةًۢ بِیَدِهٖ١ۚ | اور جو کوئی اس (پانی ) کو نہیں چکھے گا پھر بے شک وہ مجھ میں سے ہے، ماسوائے اس کے کہ جو کوئی اپنے ہاتھ کے چلو سے (پانی ) لے گا | طالوت اور اُس کا لشکر | 2:249 |
| وَ اِنْ تَفْعَلُوْا فَاِنَّهٗ فُسُوْقٌۢ بِكُمْ١ؕ | اور اگر تم نے ایسا کیا ( یعنی اُن کو کوئی تکلیف دی) ، تو بے شک!وہ تمہارے لئے ایک گناہ(فسق) ہے | گواہوں اور کاتب کے بارے میں | 2:282 |
| وَ لَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ١ؕ وَ مَنْ یَّكْتُمْهَا فَاِنَّهٗۤ اٰثِمٌ قَلْبُهٗ١ؕ | اورگواہی کو نہ چھپاﺅ اور جو اُس (گواہی) کو چھپاتا ہے تو پھر بے شک اُس کا دل گناہ والاہے | سودے و کاروبار | 2:283 |
| اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢا بِغَیْرِ نَفْسٍ | بے شک جو ( انسان) ایک نفس(جاندار) کو بغیرکسی نفس(جاندار) کے(قتل کے) | منفرد آیت | 5:32 |
| اِنَّهٗ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ | بے شک! وہ سننے جاننے والا ہے | محکم آیت | 2:200 | ١ۚ فَمَنْ تَبِعَنِیْ فَاِنَّهٗ مِنِّیْ١ۚ | پھر جو(شخص) میری پیروی کرے(یعنی بتوں کی عبادت نہ کرے)پھر بے شک وہ مجھ سے ہے. | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:36 |
| اِنْ تَكُوْنُوْا صٰلِحِیْنَ فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا | اگر تم صالحین (نیک لوگ) ہوئے پھربے شک! وہ رجوع (توبہ) کرنے والوں کے لیے معاف کرنے والا ہے | شان الہی | 17:25 |
| وَ اِنْ تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَاِنَّهٗ یَعْلَمُ السِّرَّ وَ اَخْفٰى | اور اگر تم اونچا بولتے ہو، تو پھر بے شک! وہ پوشیدہ اور خفیہ (سوچوں) کو جانتا ہے۔ | قرآن نازل کرنے والی ہستی | 20:7 |
| مَنْ اَعْرَضَ عَنْهُ فَاِنَّهٗ یَحْمِلُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وِزْرًاۙ | جو(بھی انسان) اس (قرآن) سے منہ موڑے گاپھروہ واقعی قیامت کے روز ایک بوجھ اُٹھاے گا | قرآن کے بارے | 20:100 |
| كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ | اس(سرکش شیطان)پرتولکھ دیا گیا ہے کہ بے شک جو (شخص) اُس کو دوست رکھے گاپھر بے شک وہ اُس (دوست) کو گمراہ کر ے گا | بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا | 22:3 |
| ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ | یہ (ایسا) ہے. اور جو شخص اللہ کی نشانیوں (یعنی جیسے قربانی کے جانوروں) کی تعظیم (احترام) کرے گا،پھر بے شک وہ (تعظیم) دلوں کے تقوی سے ہے | حج کے بارے میں | 22:32 |
| ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ | پھر بے شک! وہ (شیطان) فحاشی (بے حیائی) اور بری باتوں کا حکم دے گا | محکم آیت | 24:21 |
| وَ مَنْ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ یَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا | اور جو کوئی توبہ کرتا اور نیک اعمال کرتا ہے، تو پھربے شک وہ اللہ کی طرف توبہ کرے ایک سچی توبہ۔۔۔ | رحمان کے بندے | 25:71 |
| اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ | ماسوائے اُس کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے، پھر بے شک وہ مجھے ضرور ہدایت دے گا | ابراہیمؑ کے بارے | 43:27 |
| قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِیْكُمْ | (آپﷺ اُن یہودیوں سے) کہیں: بے شک! جس موت سے تم بھاگتے ہو پھر بے شک وہ تمہیں ملے گی | یہودیوں کی خام خیالی | 62:8 |
| اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًاۙ | ماسوائے جس(رسول) کو وہ (اللہ) رسولوں سے پسند کرے، پھر بے شک! وہ اُس (رسول) کے آگے اور اُس کے پیچھے ایک پہرہ دار لگا دیتا ہے | غیب اور اللہ | 72:27 |