اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-27 ایت نمبر

اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ
آسان اُردو ماسوائے اُس کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے، پھر بے شک وہ مجھے ضرور ہدایت دے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے، چنانچہ وہی میری رہنمائی کرتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی میرا تعلق صرف اُس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا، وہی میری رہنمائی کرے گا"
احمد رضا خان سوا اس کے جس نے مجھے پیدا کیا کہ ضرور وہ بہت جلد مجھے راہ دے گا،
احمد علی سوائے اس ذات کے جس نے تجھے پیدا کیا سو بے شک وہی تجھے راہ دکھائے گا
فتح جالندھری ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا
طاہر القادری بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا، سو وہی مجھے عنقریب راستہ دکھائے گا،
علامہ جوادی علاوہ اس معبود کے کہ جس نے مجھے پیدا کیا ہے کہ وہی عنقریب مجھے ہدایت دینے والا ہے
ایم جوناگڑھی بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا
حسین نجفی مگر وہ جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی میری راہنمائی کرے گا (میں صرف اسی کی عبادت کرتا ہوں)۔
=========================================
M.Daryabadi: Save Him Who hath created me, and then He would guide me.
M.M.Pickthall: Save Him Who did create me, for He will surely guide me.
Saheeh International: Except for He who created me; and indeed, He will guide me."
Shakir: Save Him Who created me, for surely He will guide me.
Yusuf Ali: "(I worship) only Him Who made me, and He will certainly guide me."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
حضرت ابراہیم ؑ کے بارے میں