روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَمَا يَعۡزُبُ عَنۡ رَّبِّكَ | اور آپؐ کے رب سے نہیں چھپ سکتی | اللہ سب جانتا ہے | 10:61 |
| عٰلِمِ الْغَیْبِ١ۚ لَا یَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ | وہ (اللہ) غیب کو جانتا ہے. نہیں چُھپ سکتا اُس سے ذرا برابربھی آسمانوں میں اورنہ ہی زمین میں | ساعت کے تناظر میں | 34:3 |
| فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ | . پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا | عاد کے بارے | 54:21 |